اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس قاضی فائز عیٰسی7 رکنی لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر یکم اپریل کو لیےگئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیٰسی کے پہلے ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ کےکمرہ نمبر ایک میں ہوگی۔

، لارجربینچ میں سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس یحیٰی آفریدی ، جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہوں گے۔6 ججز کے خط کا معاملہ: تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلیاس معاملے پر مختلف وکلاء اور لاہور ہائی کورٹ بار نے بھی آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس(ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایسے میں پاکستان تحریکِ انصاف فل کورٹ کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے اور سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے بعد اب اس سات رکنی بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھ جج شوکت صدیقی کے ساتھ اگر پہلے کھڑے ہوتے!اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی پر بڑے سنگین...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

6 ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چلینج کرنے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر از خود نوٹس کےبعد بنائے گئے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر رہنماؤں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے جانے والے خط کی انکوائری کے لئے بنائے گئے کمیشن کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »