اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جان کی بازی ہار گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جان کی بازی ہار گیا Islamabad Denguefever

۔ ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز 174 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔ دیہی علاقوں میں 110 جبکہ اندرون شہر سے 64 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 2 ہزار 603 ہو گئی۔ ڈینگی سے ابتک 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس

بڑھنے لگا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 56 مریض راولپنڈی کے الائیڈ اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ ہولی فیملی اسپتال میں 29، بینطیر اسپتال میں 18، ڈی ایچ کیو اسپتال میں 9 مریض لائے گئے۔ راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 869 ہو گئی۔ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ملک سے ڈینگی ختم کردو۔🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں ایک روز میں ریکارڈ 174 ڈینگی کیسز سامنےآ گئے جبکہ ڈینگی سےمتاثرہ ایک مریض بھی انتقال کرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری ایک اور مریض جانبحق174 شکاراسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری، ایک اور مریض جانبحق،174 شکار Islamabad DengeFever DengueOutbreak Dengue Infection Deaths dcislamabad OfficialNcoc GovtofPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیڈ گورننس ۔قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ ۔اسلام آباد ہائی کورٹبیڈ گورننس کی وجہ سے قانون کی حکمرانی میں پاکستان 130 ویں نمبر پر آچکا، بری حکمرانی کی وجہ سے سارا ملبہ اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کا اسلام آباد میں احتجاجPakistani qoom ager heram khati ha isleye mulk me mahngie k helaf nahi neklti islye greeb ka derd heram khane kuttee keya janne ya allah sab heram khane wle kutton ko jahanm wasill kerdee sameat imran khan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈینگی کے وار جاری, 110 نئے کیسسزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک روز میں کرونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسزبرطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں ایک دن میں 52 ہزار کرونا کیسز رپورٹ کیے گئے۔ آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »