اسلام آباد میں پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک، اہلکار شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک، اہلکار شہید ARYNewsUrdu islamabad

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے ‏میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سیکٹر جی ایٹ میں پیش آیا جہاں ‏ناکے پر موجود اہلکاروں نے مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو مارے گئے جب کہ ‏فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

فائرنگ سے شدید زخمی اہلکار جانبر نہ ہو سکا اور اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جاں بحق اہلکار کی ‏شناخت منور کے نام سے ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری اور ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے ‏ابتدائی شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں اور ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کورونا کی زد میں آگئے - ایکسپریس اردوضلعی ہیلتھ آفیسر نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے مذکورہ تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کی ہے School or universities Me sops ko koi follow nai krta hukamat yeh bat q nai smjahti physical to online shift kry Or thand ka hissab nai Subh subh … agr etna e khayal hakoomat ko humara tou ik gari e ly k de dy atleast thand se bach jayie لکھ دی لعنت ہے اس رپورٹنگ پر ۔۔ اسلام آباد میں ہوا ہے I think agr 1 week k liyee band krdiyaa jaye tou koii asman naii totyy ga...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 2 کالجز بنداسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 2 کالجز بند ARYNewsUrdu Coronavirus Yr lock down lagwa do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صہیونی ریشہ دوانیاں اور عالمِ اسلام کو درپیش چیلنجزRead sahiyoni resha dowanian or alm e islam ko darpaish challenges Column by Muhammad abdullah hameed gull that is originally published on, Monday 17 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والا آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان کیوں جانا چاہتا ہے؟ - BBC News اردوٹموتھی ویکس کو اگست 2016 میں طالبان نے اغوا کیا تھا اور اُن کی رہائی طالبان لیڈر انس حقانی کی رہائی کے بدلے میں 2019 میں ہوئی۔ طالبان کی قید کے دوران ہی ٹموتھی نے اسلام قبول کیا تاہم اب ایک مرتبہ پھر وہ افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں اس حوالے سے انھوں نے بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ Bbc ko samjh m nae ayega ye log humen right k name par pure duniya k alamdar ban baithe Islam koe ensan k majhab ne he Jo badname krne se ruk jaye ye to to khuda Deen h or ye bat bbc walon k samjh se dur h ماشااللہ له بي بي سي نه مننه چې دا کیسه یې خپره کړه. محمود جان بابر، ستاسو سره کار کول خوښ دي. الله دې تاسو او ستاسو کورنۍ ته برکت او حفاظت وکړي. امین. MehmoodJan1 Zabehulah_M33 suhailshaheen1 AnasHaqqani313 Metmaeen zalandfaizm AbdullatifMNSOR SaeedKhosty HedayatPaktin hrw
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمیکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 1 ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »