اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے بعد مزید مقامات سیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے بعد مزید مقامات سیل ARYNewsUrdu Islamabad

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور نئے کیس سامنے آنے پر مزید گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 سے زائد تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد متاثرہ گلیوں کو سیل کرنے کا سلسلہ برقرار ہے اور ڈی ایچ او نے انتظامیہ کو مزید 20گلیاں سیل کرنےکی سفارش کی ہے۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں کوروناسرویلنس کاعمل جاری ہے مختلف علاقوں میں کوروناکیسزرپورٹ ہو رہے ہیں اور کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات ناگزیر ہیں اس لیے شہری کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدر آمد کریں۔

جی الیون ٹوکی گلی نمبر 72،جی سکس ون تھری گلی 48، جی ٹین ٹوکی گلی نمبر 30، جی ٹین تھری گلی 53، سیکٹر آئی ایٹ ٹوکی گلی نمبر 49، 58سیل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکٹر آئی ایٹ تھری کی 57،59،77گلیاں، سیکٹرآئی ایٹ فور کی 91،95، 96گلیاں، ڈی یچ اے ٹو سیکٹر اےگلی 4، سیکٹر بی گلی 21، ڈی ایچ اے ٹو سیکٹر جی لین نمبر 7کی 8، 12، 17گلیاں سیل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ09:41 PM, 23 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن 62 اسکول 15 ہوٹل سیلاسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل Islamabad Several ICT schools Sealed Fined SOPs Violations CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوین 25 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »