اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ -

اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ #ARYNewsUrdu

01/04/2020 5:23:00 PM

اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ARYNewsUrdu

ایڈوائزری پمز، پولی کلینک، نرم، ایف جی ایچ انتظامیہ کےنام جاری کی گئی ہے، وزارت قومی صحت نے وفاقی اسپتالوں کی او پی ڈی سروس بند کرنےکا حکم دیا ہے۔

مراسلے میں وزارت قومی صحت نے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کی چھٹیاں منسوخ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اسپتالوں کے عملے کو حاضری یقینی بنانےکا حکم دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 71 ہوگئی ہے جب کہ اسلام آباد میں کورونا کے مصدقہ کسیز 54 ہو گئے ہیں۔

’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘ قطبِ شمالی: ہزاروں ٹن تیل بہہ گیا، صدر پوتن کا ہنگامی حالت کا اعلان پاکستان سٹیل ملز: لوگ عمران خان اور اسد عمر کو ان کے وعدے یاد دلا رہے ہیں مزید پڑھ: ARY News Urdu »

اسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترداسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترد Read News Islamabad NAB FaryalTalpur MediaCellPPP MoIB_Official FakeAccounts

زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرزائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now

اسلام آبادپولیس کی شہریوں سےاپنی حفاظت کےلئےگھروں میں رہنےکی اپیلاسلام آبادپولیس کی شہریوں سےاپنی حفاظت کےلئےگھروں میں رہنےکی اپیل Islamabad CoronaVirus Police LockDown StayHomeStaySafe PakistanFightsCorona pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK