اسلام آباد: اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون تین مرکز میں سلنڈر پھٹ گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دھماکے سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی باعث قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔.
اسلام آباد: اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون تین مرکز میں سلنڈر پھٹ گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دھماکے سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی باعث قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
27 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
27 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن - Pakistan - Dawn Newswo keun g ab kya hua کرائے کے ٹٹو انکے بیٹھنے کے انداز سے پتہ چلتا ہے یہ چیکڑ چوہدری ہیں پیسہ پیسہ کرنے والے احتجاج اپوزیشن کے علاوہ عوام کرے گئ ان جیسے چوہدریوں سے جان چھوڈوانا پڑے گی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
لبنان میں حکومتی مخالف احتجاج میں ’بے بی شارک‘ مظاہرین کا ترانہ بن گیا - ایکسپریس اردومظاہرین نے نعروں اور شور سے پریشان 15 ماہ کے بچے کو بہلانے کے لیے ’بے بی شارک‘ کورس کی شکل میں گانا شروع کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتارکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتار Karachi Police RobberyCases Killed Arrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
لال بیگ مارنے کی کوشش میں گھر میں دھماکالال بیگ مارنے کی کوشش میں گھر میں دھماکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »