اسلام آباد میں ڈاکوﺅں کا راج ، وہ کام ہونے لگا جس کا دارلحکومت میں کبھی تصور بھی نہ تھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر خبریں گرم ہیں کہ اسلام آباد میں رات کے

اندھیرے میں ڈاکو دندناتے ہوئے پھر رہے ہیں اور گھروں میں گن پوائنٹ پر چوری کی وارداتیں عام ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں صارف نے بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 ، ایف 11 اور ڈی 12 میں گزشتہ کچھ دونوں سے بندوق کی نوک پر ڈکیتیوں کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور گزشتہ شب F-10/2 کی گلی نمبر 17 میں واقع میرے دوست کے گھر میں بھی اسی قسم کا واقعہ رونما ہو ا ہے ، یہ بہت ہی سنجیدہ معاملہ ہے ، یہ بہت ہی سنجیدہ معاملہ ہے کہ ہر روز چار سے پانچ آدمی کسی نہ کسی گھر میں داخل ہو...

صارف کا کہناتھا کہ میرے دوست ” ریز علی شاہ“ کے F-10/2 واقع گھر میں اسلحہ بردار افراد نے ڈکیتی کی لیکن اللہ کا شکرہے کہ وہ ٹھیک ہے اور ہسپتال سے گھر آ گیاہے ، اس نے اپنے دونوں موبائل فونز کھو دیئے ہیں اس لیے وہ آن لائن نہیں ہوسکتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے اسپتالوں ميں 30 دن میں سروس اسٹرکچر بنانے کا حکمعدالت عاليہ نے سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرآمد کیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کرديا۔ عدالت عظمیٰ نے اس سال فروری ميں اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کيلئے 3 ماہ میں سروس اسٹرکچر بنانے کی ہدايت کی تھی adiltanoli99 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی حادثے کا شکار، 3 نوجوان جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ,3نوجوان جاں بحقاسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ,3نوجوان جاں بحق Pakistan Islamabad ExpressHighway Traffic Accident Casualties Injured GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز رفتار کار درخت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں چینی ثقافت سے بھرپور فیسٹولروایتی موسیقی کے سروں پر رقصاں چینی فنکاروں نے سماں باندھ دیا۔ فنکاروں نے خزاں رت کے جشن میں ایسا رنگ جمایا کہ بہار کا گماں ہونے لگا۔ ایونٹ میں بمبو ڈانس اور میجک شو کو لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال سمیت کئی شہروں میں بارشاسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں نے موسم بدلنے کا سندیسہ pid_gov Wowwww....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »