اسلام آبادہائیکورٹ ،اردوکو سرکاری زبان قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاق سے 2ہفتے میں جواب طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے اردوکو سرکاری زبان قرار دینے

کیلئے دائر درخواست پر وفاق سے 2ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اس پر وفاق کا کیا موقف ہے؟ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ

خالد محمود نے کہا کہ عدالت جو حکم صادر فرمائے وفاق نے عمل کرنا ہے،جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدالت نے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا حکم دیا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاق سے 2 ہفتے میں جواب طلب کر لیااور سماعت2ہفتوں تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ،قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین کی تقرری کے اشتہارکیخلاف درخواست پر سیکرٹری انسانی حقوق اورسیکرٹری قانون کونوٹس جاری،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں ہم جنس پرستی بڑھنے کے خدشے کا سرکاری نوٹیفکیشن، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خطر ناک جانور گھس آئے،ایوان صدربھی غیر محفوظwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پراپرٹی ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 اکتوبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے ، فضل الرحمٰن27 اکتوبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے ، فضل الرحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang Sheetan molvi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »