اسلام آبا د ہائیکورٹ ،غیرقانونی ہاوَسنگ سوسائٹیز کے خلاف سی ڈی اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے غیرقانونی ہاوَسنگ سوسائٹیز کےخلاف سی ڈی اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قراردے دی ،عدالت نے کہاکہ سی ڈی اے

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں غیرقانونی ہاوَسنگ سوسائٹیز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسارکیاکہ ممبر پلاننگ سی ڈی اے کدھر ہیں؟ ممبر پلاننگ سی ڈی اے کے نہ پہنچنے پر عدالت کا سی ڈی اے نمائندہ پر اظہار برہمی کیا،رجسٹرار کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی نے کہاکہ 10سال سے کوئی ہاوَسنگ سوسائٹی رجسٹرڈ نہیں ہوئی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ یہ غیر قانونی ہاوَسنگ سوسائٹیز رول آف لا کی ناکامی ہے، غیر قانونی ہاوَسنگ سوسائٹیز میں سی ڈی اے سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے، کیا قانون کو پس پشت ڈالنے کی اس سے بڑی اور کوئی مثال ہوسکتی ہے؟ ۔ عدالت نے غیرقانونی ہاوَسنگ سوسائٹیز کے خلاف سی ڈی اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قراردیدی اورحکم دیا ہے کہ سی ڈی اے اور رجسٹرار کوآپریٹو ہاوَسنگ سوسائٹی دوبارہ رپورٹ پیش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I love daily Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کی سفارش کردیدبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے گیند کو چمکانے کیلئے کھلاڑیوں کے تھوک کے استعمال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد انصر عزیز کو عہدے پر بحال کر دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد انصر عزیز کو عہدے پر بحال کر دیا IHC Reinstates AnsarAziz Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov HighCourt Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشیدGood
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چینی ملٹری میڈیکل ٹیم، این سی او سی کی کاوشوں کی معترف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ خرم دستگیر نے بارہ مئی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست دائر کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشیدپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ ریلوے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »