اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دیلاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس لین اور فخرزمان نے اننگز کا آغاز کیا۔ کرس لین 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے اور فخرزمان 33 رنز بناکر پویلین واپس لوٹے۔

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر صرف ایک رنز کے مہمان ثابت ہوئے اور وکٹ کیپر بیٹسمین ڈین ولاس بھی صرف 3 رنز ہی بناسکے تاہم محمد حفیظ نے ذمہ دارنہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی اور سمت پٹیل کے ساتھ مل کر 51 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کے اسکور بورڈ کو آگے بڑھایا مگر پٹیل صرف 10 رنز ہی بناسکے۔

ڈیوڈ ویزے نے 8 گیندوں پر 19 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جب کہ محمد حفیظ 98 رنز ناٹ آؤٹ رہے جس پر قلندرز نے یونائیٹڈ کو فتح کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 2، احمد عبداللہ، محمد موسی اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لیوک رونکی اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ہدف کی جانب رواں دواں رہی تاہم لاہور نے اچھی بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پے در پے اسلام آباد کے 9 کھلاڑی آؤٹ کردیے۔ ۔

اسلام آباد کی جانب سے محمد موسیٰ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جب کہ مین آف دی میچ شاداب خان کو قرار دیا گیا۔لاہور قلندرز کی پی ایس ایل میں یہ مسلسل آٹھویں شکست ہے، قلندرز کو گزشتہ پی ایس ایل میں مسلسل 6 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب وہ اس سیزن میں مزید دو میچز ہار چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lahoreqalandars please must be contact with Lahore high court

Afsoos Lahore Qalandar

isb rocks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنرز کولن منرو اور رونچی نے شاندار ففٹیز بنائی جبکہ فاسٹ باؤلرز عماد بٹ نے چار شکار کیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوذیشان اشرف 50 اور شان مسعود 21 رنز بنا کر نمایاں، عماد بٹ نے چار وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدیLahore par Allah karam kare ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلیے 165 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ UnitedWeWin Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔 جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »