اسلام آباد ای الیون ویڈیو کیس: متاثرہ لڑکی کا عثمان مرزا سمیت ملزمان کی شناخت سے انکار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان مرزا: تشدد اور برہنہ ویڈیو بنانے کے معاملے میں متاثرہ لڑکی کا ملزمان کی شناخت سے انکار

شہزاد ملکجولائی 2020 میں پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جوڑے پر تشدد اور انھیں ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کو اس جوڑے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔

ملزمان کے وکلا میں شامل وکیل سفیان چیمہ نے بی بی سی کو بتایا کہ منگل کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے متاثرہ لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ یہ وہ افراد نہیں ہیں جنھوں نے ان کی برہنہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔ بیانِ حلفی کے مطابق گرفتار شدہ ملزمان میں سے کسی نے یہ تو ان کے ساتھ زبردستی کی، نہ زبردستی کوئی ویڈیو بنائی اور نہ ہی انھیں بےلباس کیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’میں نے کسی بھی ملزم کو نہ شناخت کیا اور نہ ہی کسی کاغذ پر دستخط کیے‘ بلکہ پولیس اہلکار مختلف اوقات میں سادہ کاغذات پر ان سے دستخط اور انگوٹھے لگواتے رہے۔ '

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In kaa head kaat dia jai, adalat ab kia pochna chahti hy girl sy ,jub sub kuch already clear hy

This is failure of Pakistani Justice System. Everyone knows that accused are threatening and blackmailing the innocent people.State itself is a party in this case with evidences. Everyone recognizes those inhumane criminals due to that viral video. Justice should be prevailed.

روپے پسہ مبں بہت طاقت ھوتی ہے سب کچھ خربدا جا سکتا ہے

سننے میں آ رہا ہے کہ ایک کروڑ روپے میں ڈیل ہوئی ہے

یہ تو ہونا تھا وہ بھی پکے پاکستانی ہیں انھیں پتہ ہے کہ انصاف ہوتے ہوتے کھنگال ہو جائین گے

برطانیہ کو فوراً ایسے لوگوں کو ویزا دے دینا چاہئے۔ برہنہ وڈیوز کے کاروبار کو خوب عروج ملے گا۔

Aes kutty ko sazzay mot do assy b patta hy hamre adleeya gerget ki tarha rang badlte ha

پیسے میں بہت طاقت ہے بڑی گیم ہے بہت بڑی آفر مل گئی ہوگی

Wah kya adlo insaf ha hamara mulk ma

Jab judge faisala lainay mai itna time lagaye gay tu phr aisa tu hogaa.yeh open case tha .Video aur even UsmanMirza ki statement be thi.unfortunately Pakistan mai Failed Criminal aur Civil Justice System hi main root cause hai poor Governance ka.Witness protection tu hai he nh !

چونکہ اس مقدمہ کا اجتماعی معاشرتی پہلو بھی ھے کہ لوگ خوفزدہ ھوے۔دھشت پھیلی۔عدم تحفظ کا احساس پیدا ھوا۔اس لئے ریاست کو مدعی بن کر مجرمان کو سزا دلوانی چاھئیے

No justice in Pakistan you have bloody video can’t you see

عدالت نے یہ سب نہیں دیکھا کیا۔۔

Kia Abhi bhi hamaray so called isaf k idaray kahain gay k is mulk main qanoon bohot kamal hay.

بابے والے نوٹ زندہ باد

State can take action

Me mar do ga esa kutta ko news mrna ki bi chlna😃

It's all just really shameful but unfortunately lot's of extra ordinary pressures on her from all sides that's the reality

یہ پاکستان ہے. یہاں انصاف بہت مہنگا ہے عام آدمی افورڈ نہیں کر سکتا اس لیے سرنڈر کر دیتا ہے. یہاں قانون بکتا ہے. شاہ رخ جتوئی کو دیکھ لو. راو انوار کو دیکھ لو. یہاں یہ سب چلتا رہتا ہے.

Does he carry a good reputation in the market

Deal done 👍✅

یہ تو اندھا بھی سمجھ سکتاہے کہ متاثرہ خاتون بچھاری بااثر مجرموں کے کتنے دباؤ میں ہے کہ اپنے دل پر پتھر رکھ کر ہر چیز سے مکر گئ،پتہ نہیں بچھاری کو کیا کیا اور کون کونسی دھمکیاں دی گئیں ہونگی،،،اب یہاں قانون اور پولیس کیا کرے اب،،ان کی تو ساری محنت ہی رائیگاں چلی گئی

اب آپ پرائم منسٹر آف پاکستان کو قصور وار ٹھہرائیں گے یا بدبودار سسٹم کو جو ہمیں وراثت میں ملا ھے

G us larki ko pta hay k mulzim ko kon sa saza honi hay.

Larki andhi ho gai lekin adalat or riasat tu andhi ni hai!

پتہ نہیں کتنا دباؤ پڑا ہوگا کتنی دھمکیاں ملی ہوں گی کتنا پیسہ خرچ کیاگیا ہو ان ٫شیطانوں، کو قانون سے بچانے کے لئے لیکن کبتک بس قبر میں پہنچنے کی دیر ہے

اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ وائرل ویڈیو میں یہ عورت بے بسی کی تصویر بنی انہی لوگوں کے سامنا برہنہ تھی جسی نے نامزد ملزمان کی شناخت سے ہی انکار کر دیا ہے اور صاف منع کر دیا ہے کہ حالانکہ یہ وہ لوگ ہیں جو اس ویڈیو میں موجود اسی عورت پہ تشدد کر رہے ہیں اور برہنہ کر رہے ہیں۔ 🥺🥺

Xadeejournalist wen and where u left the case here it’s gone out of hands 🤦🏼‍♂️

پاکستان کا بھی کیا اندھا قانون ہے ویڈیو ثبوت پڑے ہیں لیکن پوچنا لڑکی سے ہیں کہ کون بندے تھے

اللہ جانے کس دباؤ میں آ کر لڑکی نی ایسا بولا

پیسہ، دباؤ، مستقبل کا خوف اور نتیجہ حاضر ہے۔

دجّال مردے کو بھی زندہ کرسکتاہے۔۔

کتے کے بچے ججوں کو ویڈیو میں تو صاف نظر آ رہا ہے نا؟ ادھر عمران خان کیا کرے ؟ قوم کی غیرت مر چکی ہے! اگر ہوتی تو ان سب کو سراےعام لٹکایا جاتا تاکہ باقی دلے دلیاں عبرت حاصل کریں!

پاکستان میں ہر مقدمہ کا یہی انجام ہے جب مدعی کمزور ہو بدقسمتی سے پاکستان میں جرم سرزد ہونے کے بعد جرگہ شروع ہو جاتا ہے مدعی کے دور پار کے رشتہ داروں کو ڈھونڈا جاتا ہے کچھ ان کی خدمت شدمت کی جاتی ہے پھر لین دین ہوتا ہے اور آخر پر ملزمان کی جیب کو کمزور کر کے راضی نامہ کھیل ختم

پوری قوم بکاؤ مال.

Shame shame shame

Shame for this country justice

Justice delayed is justice denied ...state should become a party to it and put this all to a logical end

سب عدالت کے پاس ہے وہ پولیس جو ان کے ساتھ ہے سزا تو سب کو دی جاسکتی ہے تاکہ کوئی قانون کو غلط استعمال نہیں کرے قانون اپنا راستہ لے گا کوئی مقرر جائے تو کیا

Shocking

ویسے یہاں تو پولیس مقابلہ بنتا ہے۔

پیسہ پھینک تماشا دیکھ 😓😧

ہم اپنے بہنوں کے لے دن رات لڑتے ہیں ہمیں کیا پتہ ہمارے بہنیں پیسوں کے عوض عزت بھجتا ہیں ۰ہم کیسے مجرم کو سزا دلوا سکتا یے ۰ ایسے جرم ہوتا رہے گا مجرم جیتتا رہے گا ہم خوار ہوتے رہے گے افسوس افسوس

Yahan pe shayar kahta hai paisa waykha mera mood bany Kaka singer ny sahi kaha paisa ho tu harassment b nhe hti rape b rape nhe rahta

کیا ویڈیو دیکھنے والے فیصلہ ساز بھی اندھے ہیں یا بن گئے ہیں۔۔۔

Is larki ki ab zabrdesti phuddi marni chey aur is k sathi dost ki bond marni chey

حاجی ساب باعزت بری ہوجائینگے

So what ? Our law is blind ? Videos are available . This is shameful

Ye banda dobara pindi ki roads pa zinda nazar aaya to fr lanat saary pindi aaliyaan tey 🖐️

پاکستان میں ہر طاقتور اور کمزور کے مقدمے کا یہی ڈراپ سین ہوتا ہے

1 crore ki deal hoi ha

جب اپ کا عدلیہ اور قانون پہ اعتبار بلکل ختم ہو جائے تو عام لوگوں کو اپنے ڈر کی وجہ سے ایسے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان مرزا ویڈیو کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکارویڈیو موجود ہے، Lo ji pressure ya paisa kam Aa gya Ohhh peya j Qanoon ty ay wjya j Insaaf Video to dunia ne dekhi he, pressure ho ga un pr
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس : متاثرہ لڑکی بیان سے منحرف ،.ملزمان کو پہنچاننے سے انکاراسلام آباد : ای الیون میں لڑکا اور لڑکی کو برہنہ کیس میں متاثرہ لڑکی اپنے بیان سے منحرف ہوگئی اور سارا ملبہ پولیس پر ڈال دیا۔ Game is change now they are so strong اگر دباو میں آکر بیان نہیں دیا تو پھر اس لڑکی لڑکے اور ان کے وکیل کو پھانسی ہونی چاہئے جو عدالت کا وقت برباد کیا ویڈیوز میں زبردستی صاف دیکھی جا سکتی ھے جو قانون نہیں مانتا تو قانون ماں چُدائے😒🖕 اور وزیر اعظم کے نوٹس لینے اور کیس ہائی پروفائل ہونے کے بعد اگر یہ لڑکی پیسے پُوسے پکڑ کر اپنے بیان سے مُکری ھے تو پھر یہ اپنی ماں چُدائے ! 😒🖕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاریبہت ہی پیارے لگتے ہو جب حکومت نہیں برف ہٹاتے ہو Pak Army____Zindabad welldone
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیل ٹاؤن سے 17سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ، کیس میں اہم پیشرفتاسٹیل ٹاؤن سے 17سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ، کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: لڑکا، لڑکی پر تشدد اور نازیبا حرکت کیس میں اہم موڑ آگیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں متاثرہ لڑکی نے اپنا بیان حلفی جمع کروایا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا گھر والوں کو کب علم ہوا؟ افسوسناک خبرممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست ہریانہ میں نوجوان لڑکی کومبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بلیک میل کیا جاتا رہا تاہم مطالبات بڑھنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »