اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر، عمران اسماعیل ، راجہ خرام نواز ، علی امین گنڈا پور اور علی نواز اعوان کے خلاف بھی اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمات درج کیےگئے ہیں

پی ٹی آئی رہنما راجہ خرام نواز ،علی امین گنڈا پور اور علی نواز اعوان کے خلاف بھی مقدمات درج کرلیےگئے ہیں۔اس سےقبل کراچی پولیس بھی پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرچکی ہے۔

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر جلاؤ گھیراؤ اور دھرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ سولجر بازار تھانے میں د رج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں علی زیدی، فردوس شمیم نقوی، بلال غفار، خرم شیر زمان، ارسلان تاج، محمد علی جی جی، جمال صدیقی، محسن بٹ اور اشرف علی نامزد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ہوگا اس سے؟ یہ تو پہلے سے بھی اشتہاری مجرم رہا ہے

Rana bandrui k khilaf kab hoga muqadma ?

آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو بلانا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ حکومت کے قانون نافذ کرنے والے تمام سیویلین ادارے ناکام ہو گئے ہیں ۔ کسی بھی تحریک یا لانگ مارچ کی اس بڑی کامیابی اور کیا ہو سکتی ہے

This news can be found only on JEW news.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادیلانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی DChowk LongMarch ImranKhan PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice PTIofficial InsafPK No this happened due to tear gas by police/rangers PTIofficial InsafPK Police ne lagai ha... PTIofficial InsafPK جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور گالیاں دینے کی ویڈیو وائرلخاتون گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں لیکن پولیس اہلکار خاموشی سے چلتا رہا اور کوئی ردعمل نہ دیا اپنا رچایا ڈرامہ صاف نظر آ رہا ہے پوری سڑک پہ رکاوٹ عبور کر کے صرف ایک ہی خاتون آئی🤣😂🤣😂🤣 فلاپ ڈرامے نہ کیا کرو ۔پھر وہی ویڈیوز نیوز پی آنے سے پہلے آپکے چیلے واٹس ایپ صحافی لگاتے ہیں O geo tyri main niki wadi sari chodan koi ty suchi news dy dy gandi nali k keery
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم پنجاب میں داخل ہوچکے اب اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں عمران خانپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل - ایکسپریس اردوجڑواں شہروں میں پیٹرول پمپس پر فی الحال اسٹاک ختم ہونے کی صورتحال نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگلائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگ arynewsurdu LongMarch ImranKhan Jitni shelling krni kr loo allah hamaray saat ha جب کپتان اے گا سب نکال جاے گے حکومت کو اب بھی آفر ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل، 1واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ لائیو: اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کا بھرپور استقبال، ریڈزون میں فوج طلبلانگ مارچ لائیو: اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کا بھرپور استقبال، ریڈزون میں فوج طلب LongMarch Urgent SOS Call اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔ اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔ حقیقی_آزادی_مارچ رانے RanaSanaullahPK باندری پتر - تو تو کہتا تھا 250 بندہ ہے اور اب اتنے سے بندوں کیلیے فوج طلب؟؟؟ اگر اسطرح خان ہزاروں بندے لے آتا تو پھر تو تو ورلڈ آرمی کو بلا لیتا۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Cheeta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »