اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov

لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ناورے میں مسجد پر حملے کی ناکام کوشش کا حوالہ دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے اپنے بیا ن میں کہا کہ پاک ائیر فورس کے ریٹائرڈ افسر محمد رفیق نے ناروے میں حملہ آور کو دبوچا اور قیمتی جانیں بچائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ محمد رفیق نے غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کیا اور ایک اور کرائسٹ چرچ واقعہ ہونے سے بچایا۔ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم محمد رفیق کی جرات اور بہادری

کو سلام پیش کرتی ہے۔وزیر خارجہ نے بتایا کہ جس وقت حملہ آور مسجد کے اندر داخل ہوا اس وقت لوگ عید کی نماز کی تیاریوں میں مصروف تھے، ایک پاکستانی کی نے ہمت سے حملہ آور کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔انہوں نے کہا کہ مساجد اور عبادت گاہوں پر حملے انتہائی قابل مذمت اور قابل تشویش ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: شاہ محمود قریشیاسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: شاہ محمود قریشی SMQureshi Islamophobia SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn NewsSMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمدکراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں کے الیکٹرک کی وجہ سے اموات ہوئیں عوام درخواستیں دیں یہ کاروائی کیا کرے گا سنا ہے کہ حکومت خود اُن کے ساتھ ملی ہے اتنے سالوں کے بعد اب صرف بھاشن دے رہا ہے کرنا ہے تو اوور بلنگ ختم کروا اگر وزیرِ اعلیٰ ہے اور پاور ہے 😂😂😂 ساءیں کا بیان لگ رہا ہے یہ تو ateeqmustafa A pack of lies as the liars history or credit report does not reflect his resolve however it would be pertinent to mention that the CM has never ever stood for poor and the affected!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیکراچی کے علاقے درخشاں تھانے کی حدود میں کرنٹ لگنے سے تین لڑکوں کے جاں بحق ہونے پر میئر کراچی وسیم اختر نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی سب چور ہیں ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مل کر کراچی کو لوٹا ہے کراچی کی عوام کو پریشان کیا کراچی میں کوئی بھی ڈویلپمنٹ پروگرام نہیں کروایا جس کی وجہ سے آج کراچی ایک سمندر کا منظر دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اختر کا کے الیکٹر ک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلانوسیم اختر کا کے الیکٹر ک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang Group of Abraj .... arif naqvi who paid the money for PTI’s election
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »