اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکوک ٹرانزیکشن : اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8.3 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے معاملے پر 14 اکتوبر 2021کے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف آصف زرداری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی، آصف زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک کے معاون وکیل پیش ہوئے اور استدعا کی کہ فاروق ایچ نائیک سپریم کورٹ سے آ رہے ہیں عدالت کیس بعد میں سن لے۔بعد ازاں فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کل آصف زرداری پرفرد جرم عائد ہونی ہے، جس پر عدالت نے احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت تک فرد جرم عائد کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ، جس کے بعد سماعت دو ہفتوں تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ خیال رہے آصف زرداری پر8 ارب سےزائدکی مبینہ مبنی لانڈرنگ کاالزام ہے جبکہ سابق صدر کےمبینہ فرنٹ مین مشتاق احمدکوعدالت اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

آصف زرداری 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس میں مستقل ضمانت پر ہیں۔ نیب کا ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ اس بات کے ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کراچی میں کرپشن سے اپنا گھر بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ عدالت صرف انہوں نے اپنے لیے بنائے ہیں جو عدالت کے اندر بیٹھا ہے وہ بھی پیسوں کا پوجاری اور جو باہر حکومت میں بیٹھا ہوتا ہے وہ بھی پوجاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 91کیس رپورٹ تعداد 3083 ہوگئیاسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 91کیس رپورٹ، تعداد 3083 ہوگئی Islamabad Dengue DengueFever Patients Infected dcislamabad OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی کا مارچ روکنے کےلیے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند - ایکسپریس اردواہم شاہراہیں سیل ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہونے لگے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اللہ تم اور تمہاری نسلوں کو ذلت کی موت مارے ظالم یہودی الہ کاروں کے ساتھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک لبیک کا اسلام آباد کی جانب دوبارہ مارچ کا آغاز، فیض آباد، جی ٹی روڈ پر کنٹینرز اور رکاوٹیں - BBC News اردوکالعدم تحریک لبیک نے وفاقی حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب مارچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے پیش نظر اسلام آباد و راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستوں پر دوبارہ کینٹینرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ جی ٹی روڈ پر گڑھے کھودے گئے ہیں۔ 😲 انڈیا کے غرور اور نیوزی لینڈ کے سیکورٹی کے مسئلہ کے حل کے بعد۔ انشااللہ جمعہ کو افغانستان کے بارڈر کا مسئلہ بھی حل کر دینگے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تاجرتنظیموں کا آج فیض آباد میں دھرنے کا اعلانراولپنڈی : آل پاکستان تاجر اتحاد نے آج فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا ، صدارتی آرڈیننس اور پوائنٹ آف سیل کےمعاملےپراحتجاج کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گےوزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Faisalabad PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گےوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے CMPunjab UsmanBuzdar Faisalabad VIsit PTIPunjab UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »