اسلام آباد ہائیکورٹ کامنشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110

قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیدیا، عدالت نے کہاہے کہ کم عمر بچوں،خواتین اور55 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کی رہائی میں غیر ضروری رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا،حکم نامہ میں کہاگیا ہے کہ ڈی جی اے این ایف کمیٹی تشکیل دیں جو قیدیوں کی رہائی کے عمل کی سکروٹنی کرے،اے این ایف کمیٹی تین روزمیں قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے کام مکمل کرے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے کہاکہ ایسے قیدی جن کی ضمانت مسترد ہوچکی وہ بھی کورونا وائرس کے باعث ضمانت کے مستحق ہیں،قیدیوں کی رہائی کیلئے شورٹی بانڈ یا سیکیورٹی سے متعلق کمیٹی کا مطمئن ہونا ضروری ہے۔عدالت نے کہاکہ کمیٹی کسی قیدی کی رہائی کے حوالے سے مطمئن نہ ہو تو اس کی وجوہات تحریرکرے،رہائی کی صورت میں قیدی کوجیل سے مکمل سکریننگ کے بعد نکالا جائے گا،حکم نامے میں مزید کہاگیا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی فیصلوں کو مدنظر رکھ کر قیدیوں کی رہائی کاحکم دیا،اڈیالہ جیل میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی وجہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good Decision.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ:اڈیالہ جیل میں قید 408 قیدیوں کی مشروط ضمانت منظورعدالت نے قیدیوں کی رہائی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ کا 408 قیدیوں کو رہا کرنیکا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ، دوستی کا حق ادا کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ائیر چائنہ کا خصوصی طیارہ طبی امداد ی سامان لے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 990، لاہور میں پہلی ہلاکت، اسلام آباد میں بھی ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 990 تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور میں ایک ہلاکت کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں معاشی سرگرمیوں پر پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ 😭😭😭😭😭 پاکستان اس سے بچ نہیں سکتا۔ اچھا پاکستان سے ناراض ہے Very impressive handling of the crisis, shows that IK did not waste his time in UK. He learnt and educated himself ❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلانکورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان Islamabad Goes Under Virtual Lockdown Contain Spread Coronavirus COVID19Pakistan CoronavirusLockdown Covid19Out MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کو جزوی لاک ڈاؤن کرتے ہوئے تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »