اسلام آباد اورلاہور میں پولیس کیجانب سے پی ٹی آئی ورکرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

24/05/2022 10:09:00 PM

اسلام آباد اورلاہور میں پولیس کیجانب سے پی ٹی آئی ورکرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Crack Down, Police

اسلام آباد اورلاہور میں پولیس کیجانب سے پی ٹی آئی ورکرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد پولیس نے لانگ مارچ کرنے والوں کے لیےکھانا بنانے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کرنے والوں کے لیےکھانا بنانے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں گرفتار 100 سے زائد افراد کو تھری ایم پی او کے تحت جیل بھجوایا جا رہا ہے۔کریک ڈاؤن کے لیے مزید ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، رینجرز کی نفری بھی اسپورٹس کمپلیکس پہنچ چکی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں بھی پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے اب تک247 افرادکو حراست میں لیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ زیرحراست افرادکو انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ان افراد کو فیصل آباد، میانوالی اور نارروال کی جیلوں میں منتقل کرنے کا پلان ہے۔

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

Benaqaab 26, September 2022 | AbbTakk | AB1

#abbtakk #benaqaab #dollar #ishaqdar Welcome to AbbTakk’s Official Channel where we bring the latest news, events and topics affecting you, from across the c... مزید پڑھ >>

Good job paanja vi landey jao فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل 👈😂یوتھیا پکّا ڈر پھوک ہے ان فسادیوں کو پاکستان سے ختم کرو۔ عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو اتنا خوف ؟ بھکاری شوباز شریف پاکستان کو پیرس اور ترکی تو نہ بنا سکا مگرسری لنکا بنانےکےقریب ہےاور اس کی حجامت بھی سری لنکا جیسی ہو گی۔ 😁😁😁 لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو غلط راستے بتانے کے لیے 500 لاہوریوں کو اسلام آباد کی داخلی راستوں پر تعینات کر دیا ، ذرائع

جیو نیوز کی منافقت دیکھے اگر یہ پی ٹی ائی حکومت نے کی ہوتی تو 'فاشسٹ کریک ڈاون' کا نام دیتا۔ زبردست گرفتار کروں ملک کے غدارو کو اور اسلام کے دشمنوں کو ArrestImranKuta Beghairat channel of hera mandi

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل

سارا ملک بند کردیا گیا ہے صرف عمران خان اور اسکے کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کےلئے.... اور بولتے ہیں عمران خان سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ سارا ملک بند کردیا گیا ہے صرف عمران خان اور اسکے کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کےلئے.... اور بولتے ہیں عمران خان سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن07:57 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز سے ایک دن قبل پنجاب کے مختلف شہروں ImportedGovernment اس پکڑ دھکے کے نتیجے میں اگر یہ لانگ مارچ پورے پاکستان کے صرف دو سو مقامات پر دھرنوں میں تبدیل ہوگیا تو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اتنی نفری نہیں جو اس صورت حال پر قابو پاسکے۔حکومت ایک اور گڑھے میں گرنے جارہی ہے .

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، فائرنگ سے پولیس اہکار جاں بحق ، باپ بیٹا گرفتارلاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگیا ، باپ اور بیٹے کو گرفتار کر لیا سول کپڑوں میں گیس شیلنگ والی گن دو گے پولیس کو تو کیا پتہ نہیں چلے گا اچھا کیا پولیس والا کے ساتھ جو بغیر قانون کے دوسروں کے گھر جاتے ہیں یہ پولیس والے پشاور کیوں نہیں جاتے گرفتار کرنے مرد کے بچے بنو جاؤ شہباز گل کے بیوی بچےامریکا عیاشیاں کریں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کے بچے امریکا میں،نیازی کے بچے تو پہلے یہودیوں سے آزاد کرواو، پاکستانیوں کے بچے ایندھن کے طور پہ استعمال کر رہے ہو ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگاؤ پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا

اسلام آباد لانگ مارچ اور کریک ڈاونلاہور سے بڑی گرفتاریلاہور:پی ٹی آئی کے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کے لیے حکومتی کارروائیاں جاری ہیں اور تحریک انصاف کے رہنماوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیےاسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے جہاد اور بغاوت اسلامی جمہوری، آئین و قانون میں جہاد کا اعلان صرف حکومت کرسکتی ہے حکومت کے خلاف جہاد بغاوت کہلاتا ہے اور بغاوت کوئی بھی کرے اس کو کچلنا وقت کا حق ہوتا ہے یہ حکومت آئین پاکستان کےعین مطابق بنی ہے احتجاج،جسلہ جلوس سب کا حق ہے لیکن جہاد بغاوت ہے اور بغاوت آرٹیکل 6 ہے سات نہیں سات لاکھ ہوں گے۔ باقی جو آنے والے تھے وہ اب سوشل میڈیا سے ہی جہاد جاری رکھیں گے

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch Islamabad Police Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_ Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کرنے والوں کے لیےکھانا بنانے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں گرفتار 100 سے زائد افراد کو تھری ایم پی او کے تحت جیل بھجوایا جا رہا ہے۔ کریک ڈاؤن کے لیے مزید ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، رینجرز کی نفری بھی اسپورٹس کمپلیکس پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب لاہور میں بھی پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے اب تک247 افرادکو حراست میں لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ زیرحراست افرادکو انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ان افراد کو فیصل آباد، میانوالی اور نارروال کی جیلوں میں منتقل کرنے کا پلان ہے۔ مزید خبریں : .نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ  پر امن احتجاج تمام شہریوں کا حق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ’اسلام آباد اور پنجاب میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاون سے مسلم لیگ ن کی وہ اصلیت واضح ہو گئی جس سے ہم واقف ہیں۔‘ Peaceful protest is the right of all our citizens.نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز سے ایک دن قبل پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  پولیس نے رات گئے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر  کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں لانگ مارچ کی حکمت عملی کا جائزہ لینے کیلئے پی ٹی آئی رہنمااور کارکنان بھی موجود تھے ۔ Police at my house to arrest me and others — Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ہنسی کا ایمو جی شیئر کر دیا اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمودالرشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حماد اظہر کے گھر پر پی ٹی آئی کی میٹنگ ہونی تھی جس میں لانگ مارچ کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جانا تھا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ لاہور کی تمام لیڈر شپ موجود تھی۔ میٹنگ کے اختتام سے تھوڑی دیر قبل چوکیدار نے شور مچایا کہ پولیس آ گئی۔تاہم ہمیں گھر کے اندر جہاں جگہ ملی ہم چھپ گئے۔پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نے بتایا کہ وہ گھر کے سٹور روم میں آدھا گھنٹہ چھپے رہے۔ رہنما  تحریک انصاف اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا کو بتایا کہ پی ٹی آئی لاہور کی لیڈر شپ حماد اظہر کے گھر پر موجود تھی جب کسی نے بتایا کہ باہر پولیس آئی ہے  تاہم جب باہر دیکھا تو پولیس اہلکار  سیڑھی کے ذریعے گھر کے اندر پہنچ چکے تھے اور انہوں نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی ۔ جب انہوں نے مجھے پکڑنے کی کوشش کی تو میں زمین پر بیٹھ گئی۔ میں نے کہا اگر کسی نے مجھے ہاتھ لگایا تو میں چھوڑوں گی نہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل پنجاب پولیس کی جانب سے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور فردوس عاشق اعوان کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے تاہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی گھر پر عدم موجودگی کے باعث پولیس واپس لوٹ گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی  رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ ’اسلام آباد میں میرے گھر کی نگرانی کی جا رہی ہے اور حالات کے پیش نظر میں نے گھر چھوڑ دیا ہے۔‘ اس سے قبل فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ہی جاری بیان میں دعوی کیا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔.ویب ڈیسک 24 مئی 2022 لاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگیا ، جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کےالزام میں باپ اور بیٹے کو گرفتار کر لیا.