اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس: لڑکے اور لڑکی کا ویڈیو میں اپنی موجودگی سے ہی انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں ایک شکل کے 7 لوگ ہوتے ہیں، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لڑکے سے نکاح کردیا گیا، متاثرہ لڑکی کا عدالت میں بیان

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ای 11 میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور ویڈیو بنانے کے کیس کی سماعت کی۔

جرح کے دوران متاثرہ لڑکی نے کہا کہ جو بیان دینا تھا دے دیا، بار بار دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟ کسی ملزم کو نہیں جانتی، بیان دینے پر کسی سے پیسہ نہیں لیا، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متاثرہ لڑکے سے نکاح ہوا، ویڈیو وائرل ہونے سے قبل متاثرہ لڑکے سے گھر والوں نے رشتہ طے کرایا، نہیں معلوم کہ ایف آئی اے ماہرین نے وائرل ویڈیو کو اصل قرار دیا، کسی بھی پولیس والے سے نہ ملنے سے متعلق میرا گزشتہ بیان جھوٹ تھا۔

اس موقع پر ملزم عمر بلال مروت کے وکیل شیرافضل نے عدالت سے استدعا کی کہ جھوٹا بیان دینے پر متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UmarCheema1 Asa tu hoota es Tarhan k Kam maan. Power always right.

global informative news: Announcement of Sania Mirza's Twitter Minute

Is video ma sab kuch nazar a rha hy phr b prof chay in ko

Ya hy insaaf mary mulk ma

پاک فوج اچھا دفاع طرح کرتی ہے۔ پھر دشمن پاک فوج کے خلاف منصوبہ بنا تے ہیں، اور فوج کو کمزور کرتے ہیں. Muhammad Qasim Dreams -مزید معلومات پر

Funny

UmarCheema1 افسوس ہے تم لوگوں پر قوم نے تمھارے لئے اتنی آواز اٹھائی لیکن جواب میں تم نے یہ کیا۔ صد لعنت تم پہ۔ مر تو ویسے بھی تم گئے تھے اگر قوم کی لاج رکھنے کی خاطر مرجاتے تو قوم پہ احسان ہوتا

جسکی لاٹھی اس کی بھینس ۔ اس معاشرے میں کمزور کو انصاف نھی ملتا ۔ کم ازکم ریاست مدینہ والوں کو مجرم کو سزا دلوانی چاہیے۔

I guess they both are facing life threats.

واہ وه اس کی امی ہو گی بےغیرت نسل

پیسہ پیسہ پیسہ اور بس پیسہ مانگتا

اب اِن دونوں کی دُرگت بنا کر ننگا کر کے پھرانا چاہئے، ساری قوم نے مل کر اِن منحوسوں کے لئے آواز اُٹھائی یار، چوتیے کنجر ہی ہونگے پہلے سے

تحریک انصاف کے دور میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان مرزا کیس میں نیا موڑ، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے وارنٹ جاری - ایکسپریس اردوایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی دونوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جبکہ شریک ملزم نے کیس سے بریت کی درخواست دائر کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے پر جنسی تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت عدالت میں پیش ہو کر منحرف گواہ اسد اور لڑکی نے کیا کہا؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) عثمان مرزا سمیت متعدد ملزمان کی جانب سے لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں منحرف گواہان عدالت میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد تشدد کیس: متاثرہ لڑکی، لڑکے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریاسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس میں طلبی کے باوجود عدم پیشی پر عدالت نے متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ زبردست👏 تشدد کیس میں ملوث لڑکا لڑکی اگر اپنے بیان سے مکر رہئے ہیں، تو دونوں کو تھانے بلا کر برابر ڈنڈا ڈولی کیا جائے- ان دونوں نے پوری قوم کو پریشان کیا، ہیجان میں مبتلا کیا، شیطان کے بچے نہ ہوں تو🤦‍♂️😏 siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK daily_khabrain aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان مرزا تشدد کیس: متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے وارنٹ گرفتاری جاریLo g پیسہ پھینک تماشتہ دیکھ چلو بھئ نیا کٹا کھل گیا ۔اب چونکہ یہ کیس حکومت دیکھ رھی ھے ھے لہذا قصور وار یہ سانحہ مری کی طرح عوام یعنی یہ دونوں نکلیں گے ۔🤣🤣🤣 ImranRiazKhan PTIofficial AnsarAAbbasi IrshadBhatti336 HamidMirPAK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ05:08 PM, 18 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: ملک بھر مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »