اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس, متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس, متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

26/01/2022 4:15:00 PM

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس, متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا اور بتایا کہ متاثرہ

جیو نیوز کے مطابق  اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون  میں لڑکا اور لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاربانی نے کی۔ملزم کے وکیل نےجرح کے دوران تفتیشی افسرانسپکٹرشفقت نے کہا کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی خود8 جولائی کوپولیس کے پاس آئے، متاثرہ لڑکا تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے آیا جبکہ متاثرہ لڑکی وویمن تھانے سے جائے وقوعہ پرپولیس کے ساتھ گئی۔

کورونا کا پھیلاؤ، راولپنڈی میں مزید 9 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیاتفتیشی افسر نے متاثرہ جوڑے سے سادہ کاغذ پر دستخط لیےجانےکے بیان کو بھی غلط قراردیا اور عدالت کو بتایا کہ دو افراد متاثرہ جوڑے کی ویڈیو بنارہے تھے لیکن نہیں معلوم کس موبائل سے ویڈیو وائرل ہوئی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Yasmin Rashid Exposed Punjab Police in Long March | PTI Press Conference | Breaking News

Yasmin Rashid Exposed Punjab Police in Long March | PTI Press Conference | Breaking News#YasminRashid #PunjabPolice #PTIPressConferenceBreaking News | Latest... مزید پڑھ >>

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیامتاثرہ لڑکا خود اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے پولیس کے پاس لایا اور تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے بھی آیا، تفتیشی افسر کا بیان 2 2 chittar larka lrki ko b marna chahiye This is another mafia who succeed and Pak.judicial systems and law and order is going to set another example. People should come forward to prove they’re alive

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ یا اللہ خیر... 🤔🤔 Allah Pak jald sehat atta kry ameen Shair e Shahdara Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore ALLAH kahir kry jaldi thk ho jay ameen

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام arynewsurdu

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بڑی کارروائیاں، 79 ہزار ڈالر اور 6 کلو آئس پکڑی گئی

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے بعد مزید مقامات سیلاسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے بعد مزید مقامات سیل ARYNewsUrdu Islamabad

اسلام آباد:64مقامات کے3 روٹس پر30 مسافربسیں جلد چلیں گیحکومت نے اسلام آباد کے 64 مقامات سے آمدورفت کیلئے30 بسیں جلد سڑکوں پر لانے کی تیاری کرلی ہے جو 3 روٹس پر چلائی جائیں گی۔ مجوزہ بس سروس کو راولپنڈی کے رہائشیوں کی سہولت کیلئے میٹرو بس سے بھی منسلک کیا جائے گا SamaaTV CDAthecapital dcislamabad Asad_Umar AliAwanPTI We have been waiting for such buses and transport system for last 3 years as Islamabad deserves quality buses on all urban and rural routes esp on Islamabad expressway ..Please expedite on all areas..welldone PTIofficial یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ اسلام آباد /راولپنڈی میٹرو کو ائیر پورٹ اور ریلوے اسٹیشن سے بھی منسلک کریں۔ سڑکوں سے کاروں کا رش کم کرنے کیلئے ریلوے کے معیار سٹینڈرڈ کو بہت بہتر کریں۔ سی پیک منصوبہ ریلوے اسٹیشن اور ریلوے کی ترقی کدھر گئی۔۔۔؟؟ 'When Allah helps me and when the news of my dreams is spread all around the world then i get a lot of wealth, So I think that what is the use of all this wealth to me and I distribute this wealth' Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi!

لڑکے نے اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے خود پولیس کے حوالے کیے۔ جیو نیوز کے مطابق  اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون  میں لڑکا اور لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاربانی نے کی۔ملزم کے وکیل نےجرح کے دوران تفتیشی افسرانسپکٹرشفقت نے کہا کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی خود8 جولائی کوپولیس کے پاس آئے، متاثرہ لڑکا تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے آیا جبکہ متاثرہ لڑکی وویمن تھانے سے جائے وقوعہ پرپولیس کے ساتھ گئی۔ کورونا کا پھیلاؤ، راولپنڈی میں مزید 9 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا تفتیشی افسر نے متاثرہ جوڑے سے سادہ کاغذ پر دستخط لیےجانےکے بیان کو بھی غلط قراردیا اور عدالت کو بتایا کہ دو افراد متاثرہ جوڑے کی ویڈیو بنارہے تھے لیکن نہیں معلوم کس موبائل سے ویڈیو وائرل ہوئی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت تک ملتوی کردی۔ مزید :