اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک تعمیر کردی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک کے ذریعے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک بنا دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی ملک کی پہلی سڑک کی تصاویر شیئر کردیں۔ وزیر مملکت زرتاج گل نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے۔اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب سڑک پر ٹائر اور لکڑیاں جلائ جائیں گی تو کیا بنے گا پلاسٹک کا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پہلی پلاسٹک کی سڑک بن گئیابھی سردی کا موسم ہے، گرمیوں میں حال بتائیے گا- Congratulations to Pakistani Nation
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گنجائش سے زائد قیدیوں کی جیل میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبرونڈی کے نائب صدر پروسپر بیزومبانزہ کا کہنا ہےکہ آگ دارالحکومت گیٹیگا کی ایک جیل میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. تیز سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر میجرجنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہتہ اللہ الخلیفہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »