اسرائیلی وزیراعظم کا یوکرائنی صدر سے سفارت خانہ القدس منتقل کرنے پر زور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی وزیراعظم کا یوکرائنی صدر سے سفارت خانہ القدس منتقل کرنے پر زور Read News Israel PMImranKhan Ukrrain Embassy IsraeliPM netanyahu

صدر سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں انہوں نے یوکرائن صدر پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں۔ خیال رہے کہ یوکرائن کے صدر ولادی میر زلانسکی چھ ماہ قبل ہی صدر منتخب ہیں۔ نیتن یاھو اور زلانسکی کے درمیان ایک قدر مشترک یہ ہے کہ دونوں یہودی ہیں۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے

مطابق نیتن یاھو اور زلانسکی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم سمجھوتوں کی منظوری متوقع ہے۔ دونوں سربراہان زراعت، سیاحت، پنشن اور تعلیم کے شعبوں میں مشترکہ تعاون کے سمجھوتوں پردستخط کریں گے۔ ملاقات سے قبل اسرائیلی اخبار نے لکھا تھا کہ نیتن یاھو یوکرائنی صدر سے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا بھی مطالبہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت، ایک ہفتے کے دوران 11 فلسطینیوں کی شہادتاسرائیلی بربریت، ایک ہفتے کے دوران 11 فلسطینیوں کی شہادت Read News Israel Palestine Martyrs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدی کی ڈیل کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیاجائے گا: ڈونلڈ ٹرمپصدی کی ڈیل کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیاجائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ DonaldTrump IsraelElections TrumpPeacePlan Palestine JaredKushner jaredkushner realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہوزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگوامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگو Read News realDonaldTrump ImranKhanPTI StateDept OccupiedKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »