اسرائیل نے ایران کے جوہری راز اور اہم معلومات چوری کی تھیں۔حسن روحانی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل نے ایران کے جوہری راز اور اہم معلومات چوری کی تھیں۔حسن روحانی Iran NuclearSector Israel Stole Infromation IsraeliCrimes HassanRouhani IRIMFA_EN khamenei_ir HassanRouhani IRIMFA IDF IsraeliPM

حکومتی خطاب میں کہا کہ اسرائیلیوں نے ایران کے حساس راز چھین لیے اور انہیں ٹرمپ کے حوالے کر دیا۔ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق راز حاصل کرنے کے بعد ایران کے ساتھ طے پایا معاہدہ ختم کردیا۔ سابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مئی 2018 میں ایرانی

جوہری ذخیرہ چوری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا ایرانی جوہری راز چوری کرنے کا آپریشن کامیاب رہا۔ موساد نے نصف ٹن سے زائد دستاویزات چوری کیں جن میں 183 سی ڈیز پر 55 ہزار دستاویزات تھیں۔ انہیں ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب ایک گودام سے"عماد" نامی پروجیکٹ سے چوری کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئل ٹینکر پر حملہ، ایران نے اسرائیلی الزام مسترد کردیاایران نے عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملے میں ملوث ہونے کے اسرائیلی الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دے دیا۔ Ravi_RUDA, 11800 effectees who, for the last 12 years, are suffering at the hands of DHA LAHORE, humbly request u to issue NOC for 13100 kanals of land at Thokar Niaz that was purchased with the funds deposited by allottees. Please help.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: ماہِ جولائی میں بھارتی فوج نے 37 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ جاریاچھا کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سابق نااہل حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار سے متعلق مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا'😄😄 محترمہ آپ بھی انہی حکومتوں کا حصہ رہی ہیں۔ آپ بھی برابر کی شریک ہیں محترمہ حقیقت بیان کردی آپ نے آپکی کی چال ڈھال طور طریقے رہین سہن بات چیت اور گفتار سے یہی ثابت ھوا کہ آپ میں اسی فنی تعلیم کی کمی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی شوٹر جی ایم بشیر نے چھٹی پوزیشن حاصل کرلیپاکستان کے قومی چیمپیئن اور ساؤتھ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ شوٹر جی ایم بشیر نے ٹوکیو اولمپکس میں 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل کوالیفائرز کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چھٹی پوزیشن پر جگہ بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے چینی ایک روپیہ 26 پیسے کلو مہنگی کردی - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا،نوٹیفکیشن جاری پہلا حکمران دیکھا ہے ۔جو غریب عوام کی جیب سے پیسا نکال کر ۔خوش ہو رہا ہے ۔جسے کوئی پرواہ نہیں مہنگائی کتنی بڑھی ۔ 8 روپے کے قریب پیٹرول کی قیمت بڑھائی ایک مہینے میں صرف ٹیکس کلکشن بڑھانے کے لیے ۔اور یہاں بنگڑے ڈالو ۔افسوس ہوتا ہے عوام پر بھی جو ابھی بھی ووٹ ڈالتے ہیں تاریخ میں سب سےزیادہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے، تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی پیدا کرنے، تاریخ میں سب سےزیادہ قرضےلینے،تاریخ میں سےزیادہ مہنگائی کرنے اور تاریخ میں سب سے زیادہ بیروزگاری کرنے کرنے کے بعدتاریخ میں سب سےزیادہ مہنگی LNG خریدنے کا کریڈٹ ایمانداروزیراعظم کو ہی جاتا مجھے یوتھیوں کی باجیاں لکشمی چوک لاھور میں نچانے کی سزا تبدیلی حکومت میں ہی مل رہی ھے تبدیلی MPA نزیر چوھان کا کوٹ لکھپت جیل سے پیغام😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما بابل سپریو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاBJP's Babul Supriyo announces exit from politics, says will also resign as MP بکواس ،اوپر لکھو انڈیا کی خبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »