اسرائیلی بربریت کی انتہا غزہ پر بمباری جاری شہدا کی تعداد 109 تک پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی بربریت کی انتہا، غزہ پر بمباری جاری، شہدا کی تعداد 109 تک پہنچ گئی IsraeliTerrorism Palestine Gaza Attack PalestineUnderAttack

اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھا دی، فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 109 ہو گئی، بمباری سے پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہیں، تباہ کن بمباری سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، اسرائیل نے ممکنہ طور پر زمینی حملے کیلئے غزہ کی سرحد پر فوج اور ٹینک بھی تعینات کر دئیے، امریکا نے اسرائیلی حملوں کیخلاف آج ہونیوالا سلامتی کونسل کااجلاس رکوا دیا، امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاملے کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف بدترین ریاستی دہشتگردی، غزہ میں صورت حال انتہائی سنگین ہوگئی۔...

صہیونی فوج نے بھاری ہتھیاروں سے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، بلڈنگز ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے۔ غزہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے پیش نظر شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بھیجنا شروع کر دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ وہ زمینی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔امریکا نے اسرائیلی حملوں کیخلاف آج ہونیوالا سلامتی کونسل کااجلاس رکوا دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاملے کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں،...

دوسری جانب حماس نے عیاش نامی لانگ رینج میزائل کا استعمال بھی شروع کردیا، پہلی بار حماس نے رامون انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میزائل داغے، مزاحمتی تنظیموں کا مسلح ڈرون بھی ایکشن میں آگیا، متعدد صہیونی مقامات پر بمباری، شہاب ڈرون کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔ برطانوی وزیر اعظم نے فلسطین میں کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، روسی اور مصری وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں اسرائیل کو غزہ پر بمباری روکنے کا کہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیر خارجہ کی اسرائیلی کی فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کی کوشش بربریت کی مذمتریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے اسرائیل کی فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کی کوششوں اور جارحیت کی شدید مذمت کی ۔ میڈیا Saudia valo ne tasleem hi kun kia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدینیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کئے ہیں اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اے ایمان والو! تمھیں کیا ہوگیا ہے؟ کہ جب تمھیں کہا جاتا ہے کہ اللّٰہ کی راہ میں آگے بڑھو،تو زمین سے چمٹ کر رہ جاتے ہو-کیا تم نے آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کو پسند کر لیا ہے؟ (القرآن) We stand with our courageous Palestinian brothers and sisters. Silence is not acceptable on this matter. kaash k is kafir ki moot mary hatonn ho! AMEEN
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دییروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےغزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر رساں Israel is very very bad country لعنتی کتا Terrorist, Israel
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے باعث عید کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں:سینیٹر ساجد میرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ پروفیسر سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ  عید کا تہوار اسلام  اورمسلمانوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسرائیل کی غزہ میں بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسرائیل کی غزہ میں بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمت UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK CMPunjabPK MoIB_Official Israel MasjidAlAqsa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، اسرائیلی جارحیت کی مذمتترک صدر کا وزیراعظم کو فون، اسرائیلی جارحیت کی مذمت ARYNewsUrdu Palestine Israel Turkey Pakistan 2 mesile fire kr dyta turkish saddar! Good 😭😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »