اسرائیلی وزیراعظم کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس، حماس کے حملوں کا جائزہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں فلسطینی مزاحمتی تنٹیم حماس کے حملوں کا جائزہ لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اسرائیل نے فلسطین میں بمبا

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں سرکاری رہائش کیلیے خالی ہونے سے مشروط لیٹرز غیر ... تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں فلسطینی مزاحمتی تنٹیم حماس کے حملوں کا جائزہ لیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اسرائیل نے فلسطین میں بمباری کا اعلان کر دیا، وزیراعظم نیتن یاہو کی سربراہی میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں غزہ سے ہونے والے راکٹ حملوں سے نقصانات کا جائزہ لیا گیا اور جوابی کارروائی پر غور کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ 7 مقامات پر فلسطینی جنگجوؤں سے لڑائی ہو رہی ہے۔ جنگجووں نے زمینی ، فضائی اور سمندری راستوں سے حملے کئے۔ ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا، سائرن بجائے جا رہے ہیں۔ ادھر فلسطین کے علاقے غرب اردن میں شہریوں نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کا خیر مقدم کیا اور مختلف شہروں میں جشن کا سا سماں ہے۔ واضح رہے کہ حماس نے اسرائیلی مظالم کے خلاف الاقصیٰ فلد آپٌریشن کا اعلان کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کا اسرائیل کے خلاف آپریشن: اسرائیل میں راکٹ حملوں کے بعد حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی علاقے میں داخلاسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں جس میں کم از کم ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جبکہ حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی اسرائیل میں داخل ہوگئ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریآٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں پر سائبر حملوں کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کا زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ، غاصب فوجیوں کو ہلاک ...مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ کر دیا، غاصب فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »