اسرائیل: تین یاہو 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم، اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپریل میں ہونے والے اقتدار میں شراکت کے معاہدے کے بعد دائیں بازوں کی جماعت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو مزید 18 ماہ کے لیے ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے جبکہ ان کے سیاسی حریف بینی گانز 18 ماہ تک ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے۔

نئی حکومت کی تشکیل ایک ایسے وقت میں ہوئی جب پیر کو وزیر اعظم نیتن یاہو پر عائد رشوت خوری اور بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت شروع ہونی ہے۔ وہ اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ہیں جن کو اس طرح کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ حالانکہ نیتن یاہو ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہیں۔مسٹر گانز نے سب سے پہلے کہا تھا کہ چاہے کچھ ہوجائے وہ نیتن یاہو کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنائیں گے

ان کا یہ منصوبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل اور فلیسطین کے درمیان ’امن کے اس نظریے‘ سے مماثلت رکھتا ہے جس کو گذشتہ جنوری میں دنیا کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ صدر ٹرمپ کے پلان کے مطابق مجوزہ فلسطینی ریاست تقریباً 70 فی صد غرب اردن اور مکمل غزہ پٹی پر مشتمل ہو گی اوراس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم کے مضافات ہو گا۔

اسرائیل کی تاریخ میں کم ہی دیکھنے کو ملنی والی اتحادی حکومت کے وجود میں آنے کے محرکات گزشتہ ایک برس کے دوران میں تین بار انتخابات ہونے کے باوجود تیتن یاہو اور بینی گينز کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اکثریت حاصل نہ کر پانا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے سیاسی حریف بینی گانز جو کہ فوج کے سابق سربراہ ہیں، انھوں نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں نیتن یاہو کی حکومت کا حصہ نہیں بنے گے کیونکہ نیتن یاہو پر مجرمانہ نوعیت کے مقدمات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Teen nahi nattan Yahoo Nam hay is khanzeer ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مسقبل کا فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں ہوگاآئی سی سی ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مختلف معاملات پر آئی سی سی کے دو اہم اجلاس اس ماہ ہوں گے جس میں کئی اہم معاملات پر پیش رفت متوقع ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستانکورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام پر اردن کے فرمانروا کا اسرائیل کو انتباہاردن کے شاہ عبداﷲ بن الحسین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام کے منصوبوں پر پیشرفت کی تو بڑے پیمانے پر تصادم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، برازیلی وزیر صحت وزارت سے ایک ماہ بعد مستعفی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے ماہ شوال کے چاند کی پیش گوئی کردیمحکمہ موسمیات نے ماہ شوال کے چاند کی پیش گوئی کردی مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates RoznamaDunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ہاؤس کے 4 ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn NewsDoctor's crying when poor children ask him give that medicine which not feel hunger, May Allah give sense to our leaders because hunger bigger than Corona pandemic. 40 thousand 40🤔😬😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »