اسرائیلی صدر تاریخ میں پہلی بار یو اے ای کا دورہ کریں گے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

یروشلم: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا تاریخی دورہ کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیلی صدر کا یہ یو اے ای کا تاریخ میں پہلا دورہ ہو گا، اسحاق ہرزوگ اپنے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق 30 سے 31 جنوری تک صدر خاتون اول کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صدر اسحاق ہرزوگ اپنے دورہ میں دبئی کے حکمران اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے اور دبئی ایکسپو کا دورہ کریں گے۔اسرائیلی صدر نے ​​بیان میں کہا کہ ہمیں کسی اسرائیلی صدر کا متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ کرکے تاریخ رقم کرنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے کہا کہ دونوں ملک ایک نئے مشترکہ مستقبل کی بنیادیں رکھ رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکارپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا میں مبتلاکراچی : کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کورونا میں مبتلا ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ منسوخ کرنا چاہیے ، بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا کر اسکول تو بند کر دیے مگر کرکٹ 🏏 لازمی کھیلنی ہے الله شفا دے Allah shifa e Kamila ata farmaye Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علویافغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے: صدر مملکت مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan یہ مت سمجھیں انہیں افغانستان کا بہت درد ھے انکواور بگ برادر کو اب بھی امید ھے کہ دنیا ڈالرز ان کے ھاتھ میں دے گی افغانستان پر خرچنے کے لئے اپنے وارے نیارے نظر آ رھے ھیں جبکہ افغانستان میں جن کی حکومت ھے وہ چالیس کے قریب ذھین ملکوں کا مکو ٹھپ چکے اور انکو تو لفٹ ھی نہیں کرا رھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برکینا فاسو: بغاوت کی کوشش، باغی فوجیوں نے صدر کو حراست میں لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں صدارتی محل پر کھڑی گاڑیاں گولیوں سے چھلنی اور خون میں لت پت دیکھی جا سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی سے متعلق سوال پر امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافی کو گالی دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »