تل ابیب:اسرائیل میں چینی سفیر ” ڈو وی “کی اپنی رہائش گاہ سے لاش برآمد ہوئی ہے اور چین کے سفیر کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں چینی سفیر ” ڈو وی “ دارلحکومت تل ابیب میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے جبکہ اسرائیلی پولیس کا کہنا تھا کہ چین کے سفیر کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے تاہم تفتیش کر رہے ہیں۔ن کی عمر 58سال تھی۔چینی سفیر شادی شدہ تھے اور اسرائیل میں انتقال کر جانے والے چین کے سفیر کے پسماندگان میں بیوی اور بیٹا شامل ہیں ۔لیکن ان کی فیملی ان کے ساتھ اسرائیل میں مقیم نہیں تھی۔
Israel IsraeliPM XHNews MFA_China Israel 🇮🇱 now active against China 🇨🇳 fulfilling US threats. It's the beginning..
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب تیاری کریں تاکہ ۔ ۔ ۔ بیرون ملک سے چاول خریدنے والا وفد کب پاکستان آئے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ میکسیکو سے چاول کی برآمد سے متعلق ایک وفد جون یا جولائی میں پاکستان آئے گا۔اپنے ایک ٹوئٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
نیب نے مریم نواز اور شریف برادران کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
لاہور میں مبینہ بدفعلی کے بعد بچہ قتل - ایکسپریس اردو10 سالہ بچے غلام مصطفیٰ کی لاش زیرتعمیر عمارت سے ملی no detterent punishment every day same old stories why can't the concerned social welfare deptt not chase the pending cases + جج کو بولو اور مجرم رہا کرے لعنت اس ملک کی عدالتوں پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems Tum log baith kar dekho. Aur khabrain doe. Internatio al media par kuchh nahein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
لاس اینجلس: آگ نے متعدد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، 11فائرفائٹرز زخمیلاس اینجلس: آگ نے متعدد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، 11فائرفائٹرز زخمی LosAngeles Horrific Explosion Injures Firefighters MayorOfLA StateDept USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کرونا وائرس، غیر تصدیق شدہ موبائل استعمال کرنے والوں کو پی ٹی اے نے خوش خبری سنادیکرونا وائرس، غیر تصدیق شدہ موبائل استعمال کرنے والوں کو پی ٹی اے نے خوش خبری سنادی PTA pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »