اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی چینل 13 نیوز کے مطابق فلسطینی نوجوان غیرمسلح تھا۔

دی گارجین کی

خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس اور فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر اکثر چاقو سے حملے کا الزام عائد کر کے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا جاتا ہے۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا تھا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑی پر راکٹ داغے گئے اور چند افراد نے فائرنگ شروع کی جس کے جواب میں فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اسرائیل کی جانب سے سرحد پر قائم کی گئی رکاوٹوں اور راہداری کی بندش کو ختم کرکے ان کی نقل و حرکت کو آزاد کردیا جائے اور اسرائیل کے زیر تسلط علاقے میں قائم ان کے آبائی گھروں میں جانے کی اجازت دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AdnanDurrani9 یہ یہودی میڈیا ہے جس نے خبر تو دینی ہوتی ہے مگر شھید بناٸے بغیر ۔۔۔

*shaheed

😥😥😥

ارزاں ہے کیوں خون مسلمان ۰؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، شہر میں احتجاجی مظاہرےعمرکوٹ(سید ریحان  شبیر  )ایک ہفتہ  قبل سانگھڑ ضلع کے علاقے کھاہی تھانہ کی حد میں مبینہ جعلی  پولیس مقابلے میں  نوجوان سومار مہر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شرمندگی، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر چھوڑ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شرمندگی، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر چھوڑ دیااچھا تو یہ تھا بدمعاش۔۔لیکن وہاں سے کبوتری کو کیوں نہیں لایا۔۔؟ ھاہ ھاہ بیوقوف انڈین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا اعلیٰ افسر اہلخانہ اور گھریلو ملازمہ سمیت کورونا کا شکارلا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، ذوالفقار احمد کی بیوی، بیٹی حاجرہ، بیٹا حمزہ اور گھریلو ملازمہ کا کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو زخمیفیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو زخمی ہوگئے، پولیس نے زخمی ملزمان کو گرفتار کر کے ڈکیتی میں چھینی گئی موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »