اسرائیل میں تعینات چین کے سفیر ڈو وی دارالحکومت تل ابیب کے مضافاتی علاقے میں واقع اپنے گھر میںپر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔
دوسری جانب ہاریٹز ڈیلی کے مطابق ابتدائی رپورٹس کے مطابق ڈو وی اپنے بستر پر مردہ حالت میں پائے گئے تھے اور کسی تشدد کے کوئی نشانات نہیں تھے۔ ڈو وی کی تعیناتی کے بعد اسرائیل میں واقع چینی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر ان کا ایک بیان درج ہے جس میں انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد چین اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی تعریف کی تھی۔کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث 15 فروری کو اسرائیل پہنچنے کے بعد وہ فوری طور پر 2 ہفتے کے لیے خود ساختہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ قابل مذمت ہے اور اس کی مذمت کی جانی چاہیے، یہ بیماری پوری انسانیت کی دشمن ہے اور دنیا کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
نواں کٹا کھل گیا
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل میں چینی سفیر کی اپنی رہائش گاہ سے لاش برآمداسرائیل میں چینی سفیر کی اپنی رہائش گاہ سے لاش برآمد Chinese Ambassador Israel fFound Dead Herzliya Home IsraeliPM XHNews MFA_China Israel IsraeliPM XHNews MFA_China Israel 🇮🇱 now active against China 🇨🇳 fulfilling US threats. It's the beginning..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ If the SOP's can be make applicable in public markets and public transports in the fuss of uneducated people then why not in Universities? As education is much more important. Pakistan will suffer an irreparable loss for almost 10 years by wasting this one year of students. بکواس ۔شیعہ کے جلوس تو تم لوگوں کو دکھائی نہیں دے رہے ۔جہنمی پاکستانی میڈیا ۔ Ary walo اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔۔جھوٹے دجالی میڈیا والوں۔۔تباہ ہو جاوء
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری سے باز رہے، اردناسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری سے باز رہے، اردن SamaaTV A warning or a caution لاتوں کے بوت باتوں سے نہیں مانتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »