اسرائیل کا میڈیا پر حملہ، صحافی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اسرائیلی حملے میں غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کے صحافی عصام عبداللہ جاں بحق ہوئے جب کہ رائٹرز کے صحافی طائرالسوڈانی اور مہرنازیہ زخمی ہونے والوں ہوئے۔

زخمی ہونے والوں میں الجزیرہ کی رپورٹر کارمین جوخادر اور کیمرہ پرسن ایلی برخیا شامل ہیں۔ یہ واقعہ الماالشعب میں لبنان اسرائیل سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان پیش آیا۔رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ لبنانی سرحد پر اسرائیلی فوج نے جان کر صحافیوں کو نشانہ بنایا صحافی اپنی پریس کی گاڑی کیساتھ کھڑے تھےجان کر حملہ کیا گیا۔

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مشرق وسطیٰ ڈیسک کے سربراہ جوناتھن ڈغر کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے صحافی قابل شناخت تھے اور جنگجوؤں سے گھرے ہوئے نہیں تھے۔ انہوں نے الجزیرہ کو بتایا کہ ہمارے پاس ابھی تھوڑی بہت معلومات کم ہیں لیکن ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ جان بوجھ کر حملے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تک تمام معلومات کو دیکھنے جا رہے ہیں لیکن اگر یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو ہم جنگی جرم کی بات کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا میڈیا پر حملہ، صحافی جاں بحقمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں برطانوی خبر رساں ادارے کا صحافی جاں بحقبیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن)لبنان کے سرحی قصبے پر اسرائیلی بمباری کے  نتیجے میں برطانوی خبر  رساں ادارے کا صحافی جاں بحق اور  چار دیگر  صحافی زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے  مطابق جنوبی لبنان  کے سرحدی قصبے الما الشاب میں صحافی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری لڑائی کی کوریج  کررہے تھے کہ اسی دوران  اسرائیلی طیاروں نے قصبے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسری عالمی جنگ کے وہ حربے جو حماس نے اسرائیلی دفاعی نظام کو چکما دینے کے لیے استعمال کیےجب حماس نے سنیچر کو اسرائیل پر حملہ کیا تو حملہ آور جنگجوؤں میں پیرا شوٹ کے ذریعے سرحد پار کرنے والے جنگجو بھی شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رضوان کا فلسطین سے متعلق ٹوئٹ؛ آئی سی سی نے بیان جاری کردیابھارتی میڈیا کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر دباؤ بھی سچائی نہ چھپا سکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کی رہائشی آبادی پر6 ہزار بم برسائے، اسرائیل کا اعترافزمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کی فوج کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ترجمان حماس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحقمیانوالی: شادی کے پروگرام سے واپسی پر لوک گلوکار شرافت علی کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری، حادثے میں سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »