اسرائیل کے نئے توسیعی پسندانہ عزائم پر فلسطین اور عرب ممالک کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردو

11.9.2019

اسرا؛ئیلی وزیراعظم کا یہ بیان انتہائی خطرناک اور نسل پرستانہ ہے،عرب لیگ

قاہرہ: فلسطینی رہنماؤں، عرب دنیا اور اقوامِ متحدہ کے افسران نے یک زبان ہوکر اسرائیلی وزیرِ اعظم کے اس متنازعہ بیان پر شدید ردِ عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے انتخابات میں فتح کی صورت میں دریائے احمر اور فلسطین کے مزید علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ قاہرہ میں منعقدہ اجلاس میں شریک عرب دنیا کے وزرائے خارجہ اور فلسطینی رہنماؤں نے اس عمل کو خطرناک، نئی اسرائیلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ عرب دنیا نے اس بیان کو خطرناک اور نسل پرستانہ کہا ہے۔ عرب لیگ کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ یہ اسرائیل کا ایک خطرناک عمل ہے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، جب کہ اسے امن معاہدے کو تارپیڈو سے تباہ کرنے کا عمل قرار دیا گیا، ساتھ ہی اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ نتن یاہو کا یہ بیان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ڈوبتی ہوئی سیاسی ساکھ کے ساتھ پانچویں مدت کے لیے انتخابات لڑنے والے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نتن یاہو نے ایک روز قبل کہا تھا کہ اگر وہ 17 ستمبر کے انتخابات کے بعد ایک بار پھر وزیرِ اعظم بنتے ہیں تو فوری طور پر بحیرہ مرداراور وادی اردن کو اسرائل میں شامل کرلیں گے۔ واضح رہے کہ اردن وادی اور بحیرہ مردار کا شمالی حصہ مغربی کنارے کا 30 فیصد حصہ بناتے ہیں یہ دونوں علاقے اس وقت سی ایریا میں موجود ہیں جو پہلے ہی اسرائیل کے فوجی اور عسکری کنٹرول میں ہے، یہاں 65 ہزار فلسطینی اور 11 ہزار اسرائیلی رہتے ہیں اور اسرائیلی آبادیوں کو پہلے ہی غیرقانونی قرار دیا جاچکا ہے۔ مزید پڑھ: Express News

حیدر آباد کے دُلدُل اور ان کے سادات سواربرصغیر میں ماتمی جلوسوں کے ہمراہ شبیہہ ذوالجناح، تعزیے اور علم برآمد کیے جاتے ہیں تاہم سندھ کے شہر حیدرآباد میں دُلدُل برآمد کرنے کی روایت اس خطے میں کہیں اور نظر نہیں آتی۔

ملتان کے مختلف علاقوں میں عاشور کے جلوس اور مجالس۔۔۔

دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈز کا اعلاندورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈز کا اعلان SriLanka Cricket Visit Pakistan ODI T20 Squads Announced

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی جوش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہاہےملک بھرمیں آج یوم عاشور مذہبی جوش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون بند رہیں گے۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جواپنے روایتی […]

ماحول اور آب و ہوا کا تحفظ عالمی معیشت کے لیے انتہائی مفید - ایکسپریس اردوپوری دنیا میں صرف تمر کے جنگلات کے تحفظ اور سیلاب سے بچاؤ پر سات ٹریلین ڈالر کا فائدہ ہوسکتا ہے

11 پرو اور 11 پرو میکس : ایپل کے مہنگے ترین آئی فونز - Mobilephones - Dawn News



نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں

New Delhi Streets Turn Into Battleground Between Hindus and Muslims

ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے'

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں

’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘

’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

12 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری

اگلا خبر

YouTube
امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی نئی دلی کے فسادات پر عمران خان کے ٹوئٹر پیغامات ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘ دلی میں فسادت کا الزام کسے دیا جا رہا ہے؟ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف آٹھ وکٹوں سے فتح خطرناک راستے پر چلتا بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے، وزیراعظم عمران خان پاک ایران سرحد:’اس وقت ایسے ہے جیسے ہم جیل میں ہیں‘ بی کام کےامتحانات،نقل اورکسی اور کےبدلےامتحان دینےوالےپکڑےگئے PM Imran urges world to ‘act now’ on violence against Muslims وزیراعظم سے ملاقات میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا ذکر نہیں ہوا، یاسمین راشد نئی دہلی : انتہا پسندوں نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو گولی ماردی، ویڈیو دیکھیں
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں New Delhi Streets Turn Into Battleground Between Hindus and Muslims ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے' نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں ’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘ ’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘ ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاں دلی کی مسجد میں آگ اور مینار پر پرچم کس نے لگائے؟ نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادی بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک