اسرائیل میں بھی کورونا کی تباہ کاریاں، اتنی جانیں لے لیں کہ کئی لوگوں کو یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل میں بھی کورونا کی تباہ کاریاں، اتنی جانیں لے لیں کہ کئی لوگوں کو یقین نہ آئے

ورلڈ او میٹرز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کورونا وائرس کے 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہوگئی ہے۔ منگل کے روز اسرائیل میں کورونا وائرس کے 102 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 6 ہوگئی ہے۔

اسرائیل میں اب تک 1 لاکھ 9 ہزار 724 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، کورونا وائرس کے 683 مریض ایسے ہیں جو ریکور ہوچکے ہیں جبکہ 153 مریض تشویشناک حالت میں ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fake news

اسرائیل اور مودی کی غلط کاریوں اور سازشوں نے ساری دنیا پر مصیبت ڈھا دی۔دونوں ملک بےشرم۔ابھی بھی غلط کاریوں سے باز نہیں آ رہے۔بھارت کے لوگ گائے کا پیشاب پی سپئیرئر اور اسرائیل پر چمگادروں کی بارش۔ان پر عنقریب زندہ سانپوں کی بارش ہونی ہے۔چین کے صدر فوری مسجد میں چلے گئے دعا کے لئے۔

اللہ پاک ان کافروں کو برباد کرے یہ اسلام کے دشمن ہیں اور مسلمانوں کے بھی آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیو یارک کی شیرنی میں کورونا کی تشخیص - Amazing - Dawn NewsPakistan ki sherni mi kab hoga🙄
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیصنیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص NewYork Zoo Tiger Infected CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyViris SpreadRapidly Symptoms Animals
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »