اسرائیلی قید سے 7 سال بعد رہائی پانے والی بے گناہ فلسطینی لڑکی کا پرتپاک استقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی جیل سے 7 سال بعد رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی کا پرتپاک استقبال ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یروشلم: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی لڑکی کو بے گناہ ہونے پر 7 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جواں عمر لڑکی امل طاقتا کو 7 برس قبل اسرائیلی فوج نے حماس کی معاونت سمیت دیگر سنگین جرائم کے الزام میں گرفتار کیا۔ اسرائیلی فوج نے مقدمہ درج کر کے امل کو جیل بھیجا اور اُسے قید کر کے رکھا مگر اب اُسے بے گناہ قرار دیتے ہوئے 7 سال بعد رہا کردیا گیا ہے۔ غزا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امل طاقتا فلسطین کی وہ واحد خاتون ہیں جنہوں نے اتنا طویل عرصہ جیل میں گزارا اور پھر بے گناہی پر رہائی حاصل کی۔Occupying Israeli authorities have released the longest-serving female Palestinian prisoner, Amal Taqatqa, who was wrongfully jailed in Damon Prison for seven years.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی اداکارہ کو2 سال سے دھمکیاں دینے والا ملزم کون؟سچ سامنے آ گیابھارتی تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ” ارومینا گھوش “ کو آخر کار سکھ کا سانس آ گیا، دو سال سے مسلسل دھمکیاں دینے والا جنونی مداح سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرصدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اجلاس GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے آنے والے نجی طیارے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا۔کراچی سے آنے والے نجی طیارے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا۔ Islamabad IslamabadAirport BirdsStrikes HitThePlane PrivatePlane Karachi Flight official_pcaa Official_PIA GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوستی سے انکار پر نوجوان نےشادی شدہ خاتون سے بھیانک انتقام کے بعدخودکشی کرلیننکانہ صاحب کے شہزاد نےصدف نامی خاتون سے دوستی کرنے کی خواہش کی،جس پر خاتون نے اسے کہا کہ وہ شا دی شدہ ہے اس وجہ سے ایسا نہیں کر سکتی۔جس کے بعد شہزاد نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوزدنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوز مصدقہ کیسز 26کروڑ44لاکھ 74ہزار902سے تجاوز کر گئے CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے زمین کو خلا سے لاحق بڑے خطرے سے خبردار کر دیاناسا نے زمین کو خلا سے لاحق بڑے خطرے سے خبردار کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu nasa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »