اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا تفصيلات جانئے: DailyJang

ایوان صدر میں اسد عمر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جس میں وفاقی کابینہ سمیت پارلیمنٹ کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اسد عمر ایک بار پھر عمران خان کی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں، انہیں منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت سونپی گئی ہے۔ اسد عمر اس سے قبل وزیر خزانہ کی ذمے داریاں ادا کرچکےہیں، وزیراعظم نے ان سے استعفیٰ لے لیا تھا جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنایا گیا۔ معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے اور اسد عمر کی کابینہ میں واپسی اسی کا حصہ ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق کے مطابق مخدوم خسرو بختیار جو کہ منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر تھے انہیں پٹرولیم کا قلمدان دیا جا رہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا حلف لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov Asad_Umar khusrobakhtiar Federalcabinet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر واپسی24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، اسد عمر کو وزیرمنصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسیوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »