اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کرنے کیلئے مراسلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کرنے کیلئے مراسلہ جاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے ضلعی انتظامیہ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے منجمد اثاثہ جات کو بحال کرنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔راسلے میں کہا گیا ہے سیون ایچ گلبرگ تھری میں جائیداد ہجویری ہاؤس اسحاق ڈارکو واپس دے دی جائے اور بینک الفلاح کےاکاؤنٹ میں پچاس کروڑ اناسی لاکھ اڑتالیس لاکھ اور حبیب بینک کے اکاؤنٹ میں تین لاکھ پینسٹھ ہزار روپے بحال کر دیے جائیں۔

اسی طرح الائیڈ بینک میں چارسو بتیس روپے کے اکاؤنٹ، البرکا بینک میں دوسو انتالیس روپے کے اکاؤنٹ کے علاوہ الفلاح بینک میں ایک اور دوہزار روپے کے اکاؤنٹ کو بحال کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ مراسلے کی تصدیق کیلئے ضلعی انتظامیہ نے نیب لاہور کو دوبارہ خط لکھا ہے، تصدیق کے بعد اسحاق ڈارکے منجمد اکاؤنٹس اور جائیداد کو بحال کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کام کیلئے وزیر بنا تھا وہ ہو گیا

لعنت

Laanti shakkal

ARYNEWSOFFICIAL NRO is going to complete

تاکہ بروقت باہر منتقلی یقینی بنائی جاسکے ، یقیناً وقت کم ھے ۔

shana2727 All assets are suggested to be sold and accrued money be converted into US$ to increase the reserves that may be returned once he improves the economy as per his claims with a stipulation of liable to be confiscated in the name of the state if he fails 🤔

LeIliyz Wah wah

ہینڈلرز کا شکریہ

ڈار صاحب اس لیے واپس تشریف لاۓ تھے

واہ واہ واہ

ARYNEWSOFFICIAL NRO in full swing

ARYNEWSOFFICIAL One more achievement of imported govt.

Allah Paak in munafiq logo se Pakistan ko mehfooz rakhay ameen

ARYNEWSOFFICIAL Wah

بندروں کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے۔دیکھیں اب ملک کا کیا حال کرتے ہیں ۔۔۔

اب عیش ہی عیش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاریاسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری NAB IshaqDar PMLNGovt PMShehbazSharif Punjab GovtofPunjabPK MIshaqDar50 CMShehbaz pmln_org GovtofPunjabPK MIshaqDar50 CMShehbaz pmln_org گڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دے دیایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی ایرانی حکومت نے چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی۔ ملک سے غداری کا انجام یھئ ھونا چاھیے۔ ورنہ ساری قوم غلام بن سکتی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کی پاکستان کو بڑی پیشکشاسلام آباد : جرمنی کے سفیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈار کے ساتھ فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں، شیخ رشیداسلام آباد: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسحاق ڈار کے ساتھ مولانا فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو ایک اور ریلیف ضبط شدہ تمام اثاثے بحال01:24 PM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ نیب Mazay hain pakistan main choro kay...Lanati army lay kar aai hay in ko وہ اثاثے اب نیو نیوز کے مالک کی بیٹی کے جہیز میں جائیں گے Good luck 🤞
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے جعلی مقابلے کرنے لگیسچل میں گزشتہ رات ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی نکلا، ملزمان کو پکڑجانے کے بعد انہیں مقابلہ ظاہر کرنے کیلئے زخمی کیا How about vote of confidence and kick out ligit PTI government by help of army? It's make your democrats strong ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »