اسحاق ڈار کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا سینیٹ رکنیت بحال ہونا خوش آئند ہے مسلم لیگی رہنما زاہد سندھو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سینیٹ رکنیت بحال ہونا خوش آئند ہے، مسلم لیگی رہنما زاہد سندھو

بحال ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر خالد اکرم رانا سمیت دیگر عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی اور سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اسحاق ڈار کی رکنیت کو بحال کیے جانے کے فیصلے کو سراہا.

اس موقعہ پر تقریب کے میزبان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری زاہد لطیف سندھو کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی سینیٹ میں رکنیت کا بحال ہونا خوش آئند ھے، اسحاق ڈار ایک منجھے ہوئے سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں جنھوں نے اپنی صلاحیتوں کے ذریعے ملک کو بہترین معاشی پالیسیوں سے ہمکنار کیا اور مہنگائی سمیت بے روزگاری پر قابو پایا ان کی مرتب کردہ پالیسیوں سے ملک میں معاشی انقلاب آیا مگر بدقسمتی کی بات ہے کہ اسحاق ڈار جیسے قابل انسان کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ نورعالم خان نے پروگرام جرگہ اور اسمبلی فلور پرسینئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کیوں سچی باتیں ہضم نہیں ہوئی مافیا خان کو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹلریاض: سعودی عرب میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا اوپن ائیر ہوٹل کھول دیا گیا ہے، ہوٹل عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کے دوران اونٹوں کی خدمت اور انہیں تیار کرنے کے لیے بنایا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں نےنوجوان کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا تحریر کردیاحامد کے لواحقین نےگزشتہ روز شدید احتجاج کیا تھا،ان کا کہنا ہے کہ حامد کو سینے میں تکلیف پر لایا گیا، ڈاکٹروں کی غفلت سے وہ جاں بحق ہو گیا۔ اس غفلت پر حیرت نہیں۔ یاد کیجیئے، انھیں لوگوں نے بے چارے نواز شریف کو قریب الموت قرار دیا تھا حالانکہ وہ ٹھیک ٹھاک تھے۔ arynewsud BOLNewsOfficial SAMAATV ArifAlvi MuradSaeedPTI Nawaiwaqt_ nadeemmalik fawadchaudhry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطلالیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صرف ایک ڈرامہ چل رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دماغ کو شدید نقصان پہنچنے کا انکشافنیویارک یونیورسٹی گروسمین اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ کا مرض دماغ کو الزائمر سے زیادہ نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے۔ Bakwas band karo bht hogaya propaganda 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ کا شریف فیملی سے علیحدہ ہونا مثبت پیشرفت ہوگی، فوادچوہدری - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری isko to foj sy alag kro پھر آپ ادھر آ جاے گے؟ یہی مثبت پیش رفت اس صاحب نے پہلے مشرف سے علیحدہ ہوکر اور پھر پیپلزپارٹی سے علیحدہ ہوکر کی ہے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »