اسحاق ڈار کی واپسی کا معاملہ رانا ثناءاللہ نے بھی اینٹری مار دی اہم بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کی واپسی کا معاملہ، رانا ثناءاللہ نے بھی اینٹری مار دی ، اہم بیان جاری کر دیا

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ لیگ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 20 میں سے 16 نشستیں جیت جائےگی۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسحاق ڈار جب چاہیں واپس آئیں گے اور جس عہدے پر کام کرنا چاہیں گے کریں گے، قومی اسمبلی میں اتحادیوں کی تقریروں میں کوئی خطرے کی

بات نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کے لیے ہر وقت تیار ہے، مزاحمت کا ووٹ عمران خان اور ان کے فراڈیوں کے ساتھ نہیں ہو گا جو آج پھر سلیکٹ ہونے کے لیے پاو¿ں پکڑ رہے ہیں۔رانا ثنا اللہ کا مزیدکہنا تھا کہ ملتان میں شاہ محمود قریشی جو مرضی کرلیں وہ الیکشن کے دن ایک بجے ہار کر گھر جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی آئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیقلندن :سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےآئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی ، اسحاق ڈارنومبر 2017 سے لندن میں مقیم ہیں۔ اب یہ چور اے گا یہ لوٹیرا اشیاری بھی لوٹنے آرہا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARY_video_chalao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار جب چاہے واپس آکر جس عہدے پرکام کرنا چاہیں گےکرینگے، رانا ثناضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی، رانا ثنا اللہ یہ ملک تم لوگوں کی کھیتی ہے جو دل میں آئے کرو صرف کلبھوشن باقی ہے اسکو بھی کوئی عہدہ دے دو ۔ Tumhare Market Cruz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا'‘اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا’ arynewsurdu ھونا بھی نہیں چاہیے۔ اس چور کو وہیں رھنے دو منجانب پاکستان اس کو اگر واپس لانا ہوا تو جو اس کو لیکر گے تھےاگرواپس لائیں تو پاکستانی قوم عوام عدلیہ کی کیاوقات اسکو روک سکے اس عوام کی کوئی اوقات نہی اسلیے قوم اس بحث میں مت جائے عوام دوسرے درجے کے شہری ہیں یہ ملک مافیا کرپٹ جنرل کرپٹ عدلیہ کرپٹ سیاستدانوں جاگیردار وڈیرہ اوربیورکریسی کاہے Fake news just to pressuring Miftah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔ MIshaqDar50 pmln_org لخڈی لعنت اسپر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکان03:39 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ اس بے رحم انسان کو غریب عوام کا ذرا بھی احساس نہی۔ن لیگ کو برباد کر رہا ہے ایک اور بڑوا جو لندن سے ایا ہے اب وہ عوام پر مسلط کر دیا جائے گا اس کو ہٹانے سے کیا ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »