استنبول، ایرانی شہری کے قتل کے الزام میں 5 مشتبہ افراد گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول، ایرانی شہری کے قتل کے الزام میں 5 مشتبہ افراد گرفتار Istanbul TurkishPolice Arrested KillingOfIranian Suspects Citizens

مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں وہ مبیّنہ قاتل بھی شامل ہے جس نے مقتول پر گولیاں چلائی تھیں دیگر چاروں مشتبہ افراد نے اس مسلح شخص کی قتل

کی اس واردات میں معاونت کرتے ہوئے قاتل کو ہتھیار مہیا کیا اور پھر اس کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سے چھپنے میں مدد دی تھی۔ واضح رہے کہ مقتول مسعود مولوی ایرانی انٹیلی جنس کا سابق ملازم تھا اور بعد میں منحرف ہوکر ایرانی حکومت کا مخالف بن گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں 😳😳😳😳😳😳 Police police police Pul police by law they do nothing for human peace in Panjab 🤔🤔🤔🤔 OFFICIALDPRPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیرخارجہ پومپیو Iran America Sanctions USForeignMinister MikePompeo SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ Pakistan Punjab Violence Women Increased pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے آغاز کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »