استنبول: وزیر خارجہ کی ایلس ویز اور ترک صدر سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز اور ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی اور امریکی نائب معاون وزیر خارجہ

کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تجارت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اپے پس کے تحت پاک افغان تجارت و سرمایہ کاری ورکنگ گروپ موجود ہے، پاکستان، جنوری 2020 میں کابل میں متوقع اپے پس اجلاس کا منتظر ہے۔ دوسری طرف وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے بھی ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے انعقاد، بھرپور میزبانی اور پرتپاک خیرمقدم پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی مظالم کے خلاف آپ کی آواز نے نہتے کشمیریوں کو بے پناہ حوصلہ دیا۔ دوسری طرف ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا، سابق وزیر اعظم کی بیٹی بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیںآسٹریلیا، سابق وزیر اعظم کی بیٹی بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں Australia BobHawke Daughter Claimed Rapped
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ Wah shah sahan Love you shah sahb mashAllah kitni himat ka Kam Kia h 👏👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی 34 سالہ سانا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیر اعظم بن گئیں - Amazing - Dawn Newsہماری پارلیمنٹ کو پتہ نہیں تھا ورنہ ہم بھی ووٹ دینے پہنچ جاتے۔۔۔ Remaining 3 must guys
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کمائی کراچی سے لیتی ہے، خرچ کچھ نہیں کرتی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت ساری کمائی کراچی سے لیتی ہے لیکن یہاں خرچ کرنے کے لیے حکومت کے پاس پیسا نہیں۔ hehehe a good joke.... jb ye hakoomat kamaiee nahi leti the tb bhi Karachi ka is se buraa haal tha…...shame on ur blames.... Just go and work for Karachi's improvement. Kio k sara kharcha aindh govt ko mil jata hy Bakwaas... Bhonkta Hai ye bheghairt..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »