استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاڑیاں جہاں کہیں بھی پھنسی ہیں انہیں وہیں کھڑی کرکے چابیاں متعلقہ حکام کو دے دیں: استنبول کے گورنر کی شہریوں سے اپیل

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔

استنبول کے گورنر علی یرلی کایا کی جانب سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ گاڑیاں جہاں کہیں بھی پھنسی ہیں انہیں وہیں کھڑی کرکے چابیاں متعلقہ حکام کو دے دیں۔شدید برف میں پھنسے شہریو ں کے قیام کےلیے شہر کی تمام مساجد کے دروازے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ استنبول ائیرپورٹ کےرن ویز پر بھی مسلسل برفباری سے برف کی موٹی تہہ جم گئی اور برف کے دباؤ سے ائیرپورٹ پر قائم گودام کی چھت گرگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

umerbinajmal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بندبلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، شہری سخت ٹھنڈ اور مسلسل برف پڑنے سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews murreealert اور بلوچستان کے بیجلی پنجاب کو دے رہاہے atmic bomb to buna liya ye kam kon kuray ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثرکوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثر ARYNewsUrdu الله پاک غرباء کی نصرت و حفاظت کرے - آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیاوزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ 120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »