استعفیٰ کسی نے نہیں مانگا اور نہ ہی ایسی کوئی پیشکش کی، وزیر ایوی ایشن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مجھ سے کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا، نہ ہی میں نے ایسی کوئی پیشکش کی تھی'

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کے بعد ان سے کسی نے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ایسی پیشکش کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے اپنے محکمے کو ہدایت دی ہیں کہ ماضی قریب میں ہونے والے تمام حادثات کی مکمل انکوائری رپورٹ بھی پیش کریں گے‘۔ غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے میں گھروں میں کام کرنے والی 3 بچیاں بھی جھلس گئی تھیں جن میں سے ایک جاں بحق ہوگئی تھی جسے ہم نے 10 لاکھ کا معاوضہ ادا کیا جبکہ زخمی کو 5، 5 لاکھ روپے ادا کیے ہیں۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثے کی کسی پر ابھی تک کوئی ذمہ داری نہیں ڈالی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jahalat

Begairat ho is liye

انشورنس سے 50 لاکھ اور دیئے 10 لاکھ وہ رے PIA

ان کوایک ذرہ بھی شرم ہوتی تو استعفی دے چکے ہوتے

کمینے آدمی سے کوئی کیوں مانگے؟

۱۰ مئی تک یا ۱۰ جون تک؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘شہباز شریف کو کسی بھی وقت پکڑا جا سکتا ہے، ملک سے بھاگنے نہیں دیں گے’اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے، انھیں کسی بھی وقت پکڑا جا سکتا ہے۔ اور پٹواری بھاگنے والوں کو ہی ہمیشہ لیڈر مانتے ہیں چاہے وہ ملک سے بھاگا ہو یا گھر سے بھاگی ہو۔ Nice Joke dear Tweet more jokes of such laughingstock
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے کسی حصے میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے،وزیراعظمملک کے کسی حصے میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے،وزیراعظم ARYNewsUrdu Wrna phir mai enquiry kraounga Phir reports public krunga Phir logo k naam samne aenge phir nab sb k peeche bhaage ga kisi ko pkr nahi paega Yeh silsila esa hi chale ga Aur aglay saal mai phir yeh bayaan dunga ImranKhanPTI Please promote university students.. لو جی منحوس بندے نے آج تک جو کہا اس کا الٹ ہی ہوتا ہے۔پاکستانیو کر لو تیاریاں ایک ہور ٹیکہ لگن لگا جے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حلفیہ کہتاہوں کسی مرنےوالےکوغلط کرونا مریض ظاہرنہیں کیا،مرادمراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت سب کچھ چھوڑ کر لوگوں کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ CoronaVirusPakistan SamaaTV SohailRashid8 😂😂😂 SohailRashid8 In this critical situation ICAP is getting permission for physical exams StopICAPExams SohailRashid8 “لوگوں “میں کن کا شمار ھوتا ھے؟ وضاحت کریں گے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردوہم تیار ہیں اگر بھارت نے کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ اور بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، میجر جنرل بابر افتخار صرف گیڈر بھپکیاں .... او پائی حقیقت بتائی اویں غداری کا تمغہ نہ پہنا دینا .... RIPTabdeeli نی خنجر چلے گا نہ تلوار ان سے ۔۔۔ یہ بازو میرے آزماے ھوے ھیں OfficialDGISPR ImranKhanPTI 1947سے لیکر ابتک کشمیر میں مُشرکین کیجانب سے لاکھوں مسلمان ماوں بہنوں بیٹیوں کی عصمت تار تار کی جاچُکی' لاکھوں نوجوان شہیدکئیے جاچُکےلیکن ہمصرف باتوں کی جنگ لڑ رہے یا کُفار کاپائلٹ واپس کر رہےکوئی بات نہیں دُنیامیں کئی ممالک کے پاس غیرت ہے لیکن ہمارے پاس ایٹم بم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے میں 5 دن کاروباری سرگرمیاں ہوں گی، اجمل وزیرمشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں 5 دن کاروباری سرگرمیاں ہوں گی، ہفتے اور اتوار کو کوئی کاروبار نہیں ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ کیوں گر کر تباہ ہوا ؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنزکے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »