از خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا: چیف جسٹس

11.9.2019

از خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس نے ازخود نوٹس کے استعمال کا مسئلہ حل کرنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ انہوں نے کہا آئندہ فل کورٹ ریفرنس تک مسودہ تیار کرلیا جائے گا، از خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا، ازخود نوٹس پر عدالتی گریز زیادہ محفوظ اور کم نقصان دہ ہے۔

اپنے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اپنے گھر کو درست کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ضرورت پڑنے پر عدالت ازخود نوٹس کا اختیار استعمال کرے گی، آئندہ فل کورٹس ریفرنس تک ازخود نوٹس کے استعمال کا مسودہ تیار کرلیا جائے گا اور اس معاملے کو بھی ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا، سو موٹو کا اختیار قومی اہمیت کے معاملے پر استعمال کیا جائے گا، کسی کے مطالبے پر لیا گیا نوٹس ازخود نوٹس نہیں ہوتا۔

مزید پڑھ: Dunya News

Roznama Dunya News: پاکستان:-از خود نوٹس کے مسئلہ کو...

انڈین کرکٹ کے کرتا دھرتائوں نے سری لنکن کرکٹرز کو دھمکی دی اگر وہ پاکستان کے دورے پر گئے توآئی پی ایل سے خود کو فارغ سمجھیں،فواد چودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ کرکٹ

خود کشی کی روک تھام کا عالمی دنخود کشی کی روک تھام کا عالمی دن ويڈيو لنک: DailyJang

برطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھرمستردبرطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھر مسترد کردی گئی۔ تحریک 46کے مقابلے میں293ووٹوں سے مسترد ہوئی۔ اس سے قبل نوڈیل بریگزٹ کے اثرات شائع کرنے سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں بریگزٹ میں تاخیر کی ایک اور درخواست نہیں کروں […]

پائلٹ نہیں ہے!۔۔ بیگم سے چپت کھا کر مسافر خود ہی جہاز لے اُڑادنیا بھر سے اکثر ایسے واقعات سننے میں آتے رہتے ہیں جو انسان کو حیرت میں مبتلا کرنے کے ساتھ ساتھ ہنسنے پر بھی مجبور کردیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آیا جب اسپین جانے والی مقامی ایئرلائن کی پرواز پائلٹ نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر […]

Roznama Dunya News: پاکستان:-از خود نوٹس کے مسئلہ کو...

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

11 ستمبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

کشمیر مہم: آئیں چلیں سب مظفر آباد، بن کر کشمیریوں کی آواز، ٹیگ لائن جاری

اگلا خبر

میں اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگیا تو فلسطین کے اس علاقے کو بھی اسرائیل ...
پچھلا خبر اگلا خبر