سینیٹ اجلاس میں متعدد ارکان کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کروائے بغیر اجلاس میں شرکت کا انکشاف ہوا ہے۔
سینیٹ اجلاس میں تمام ارکان کو کورونا ٹیسٹ کروانے کے بعد شرکت کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں تاہم انکشاف ہوا ہے کہ کچھ ارکان نے کورونا ٹیسٹ کروائے بغیر یا پھر ٹیسٹ رپورٹ آنے سے پہلے ہی اجلاس میں شرکت کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیسٹ نہ کروانے والے ارکان کو اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے تمام ارکان سینیٹ کو خط بھی لکھ دیا۔
سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ ارکان کی جانب سے ٹیسٹ نہ کروانے کا علم ہوا ہے، اجلاس میں ان ارکان نے بھی شرکت کی جن کو تاحال رپورٹ موصول نہیں ہوئی، ٹیسٹ نہ کروانے اور رپورٹ موصول نہ ہونے والے ارکان اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر کرنے کی تجویز دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کورونا کی تشخیص کے معاملے کے پیش نظر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI AsimSBajwa Asad_Umar UsmanAKBuzdar BahriaTown_Lahore_Fraud تنحواہ لینا بھی موخر کر دے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی کرونا سے جان کوخطرہ قادیانیوں سے ایمان کوخطرہ زرداری، نواز شریف، سے پاکستان کوخطرہ اللہ تعالی تینوں سے محفوظ رکھے چور خاندان ن لیگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوارکان میں کورونا کی تشخیص کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز دے دی کونسے ملک میں؟ ان شا اللہ٪40 یہ کرونا سے ٪20 یہ کرونا کی دہشت مریں گے یہ سب پاکستان کے مجرم ہیں great news 23 crore awam ki dua qubool ho gayi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
سعودی عرب کا ویلیو ایڈڈ ٹیکس 3 گنا بڑھانے،60 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ریاست تیل کی کم قیمتوں اور کورونا کی وجہ سے معاشی بحران کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) کو 3 گنا بڑھائے گی اور شہریوں کو ماہانہ ادائیگی روک دے گی۔ ان اقدامات سے عوام کی زندگی متاثر ہوگی اور ان میں ناراضگی پیدا ہوسکتی ہے۔ Ye aya اونٹ پہاڑ کے نیچے عربیوں کے ماڑے دن شروع ہوگے بہت مشکل صورتحال ہے 2022 تک کچھ ممالک کے نقشے تبدیل ہوں گے اور کچھ نئے ممالک معرضِ وجود میں آئیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »