Samaatv, Armeena Khan, Fesl Khan

Samaatv, Armeena Khan

ارمینا خان نےزندگی کےنئے سفرکا آغازکردیا

فیصل خان برطانوی نژاد پاکستانی...;

15.2.2020

تقریبا 6 ماہ قبل انسٹا گرام پر شادی کا جوڑا شیئر کرنے والی ارمینا کی شادی برطانوی نژاد فیصل خان سے ہوئی ہے۔ SamaaTV

فیصل خان برطانوی نژاد پاکستانی...;

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 36 mins ago SAMAA | Kokab Mirza Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 36 mins ago معروف اداکارہ اورماڈل ارمینا خان نے گزشتہ روز ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر زندگی کے نئے سفرکا آغاز کردیا۔ تقریبا 6 ماہ قبل انسٹا گرام پر شادی کا جوڑا شیئر کرنے والی ارمینا کی شادی برطانوی نژاد فیصل خان سے ہوئی ہے۔ ارمینا نے انسٹا گرام پر پوسٹ میں لکھا ’’ میرے شوہر فیصل خان سے ملیں، ہمارا تعلق آفیشل ہے‘‘۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ شادی کے حوالے سے بعد میں ایک تقریب کا انعقاد کریں گے۔ ارمینا نے پنی پوسٹ میں مداحوں کی سپورٹ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ویلنٹائنز ڈے کی مبارکباد بھی دی۔ انسٹا پوسٹ سے یہ واضح نہیں ہورہا کہ ارمینا رانا خان کا نکاح کب ہوا تاہم اپنے مداحوں کو انہوں نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر اس خوشخبری میں شریک کیا ہے۔ ارمینا نے فیصل خان کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان انسٹا گرام پر جولائی 2017 میں کی جانے والی ایک پوسٹ میں کیاتھا۔ اداکارہ نے کیوبا میں ساحل سمندر پرمنگنی کی انگوٹھی پہنی تھی۔ مداحوں کو اس حوالے سے بتاتے ہوئے ارمینا نے لکھا تھا کہ ’’جب دنیا میں سب چیزیں درست ہو رہی ہوں تو میں اپنے ’’مسٹر رائٹ‘‘ کو آپ کے سامنے پیش کر رہی ہوں ‘‘ ۔ کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو کے دوران برطانوی نژاد منگیتر سے متعلق بتاتے ہوئے ارمینا کا کہنا تھا کہ فیصل میرے عزیز بھی ہیں اور میں انہیں شروع سے جانتی ہوں۔ بچپن میں ہم دونوں ہی بہت پریشان کن تھے لیکن مجھے یاد ہے جب فیصل کینیڈا آئے تھے اور ہم نے شطرنج اور کارڈ گیمز کھیلے۔ مجھے یہ تو یاد نہیں کہ ہم دونوں نے کب ایک دوسرے کو پسند کرنا شروع کیا لیکن فیصل ہمیشہ سے میرے لیے تھے۔ مانچسٹر میں یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران مجھےاحساس ہوا کہ یہی ایک شخص تھا جس نے ہمیشہ میری مدد کی۔ میں اداس ہوتی تو رونے کیلئے فیصل کا کندھا تھا ، جلد ہی یہ رشتہ دوستی سے بڑھ گیا۔ مزید پڑھ: SAMAA TV

نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خان



ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو



کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

لندن؛ حملے میں زخمی موذن نماز جمعہ کیلیے مسجد پہنچ گئے



پی ایس ایل 2020ء : لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست

سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار کو مزید تیز کیا جائےگا، اسد عمر



اداکارہ ارمینا خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے ارمینا خان کو زندگی کی نئی شروعات کرنے پر ڈھیروں مبارکبادیں دی جارہی ہیں ArmeenaRK ye kb hua😭😭😭 I میں سمجھا شاید وفات ہوگئی

عمران خان اورترک صدرکیلئے حمزہ علی عباسی کی ٹویٹشوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپنی توقعات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا ترکی اور پاکستان کا بھلا کرے۔ SamaaTV Iss se poochna tha tu Hafiz Saaed ka kiya karna hai? Amin

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا PMImranKhan PTIGovernment CabinetMeeting Tuesday Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورےپرلاہورآئیں گے، دورے کے دوران عم

منال خان کی مصر میں بنائی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلمنال خان کی مصر میں بنائی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل MinahilKhan Egypt Tour TravelGoals Mother



عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو

پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست

دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

مئیراسلام آبادنےمعطلی کی سفارش کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اگلا خبر

شیخوپورہ ،دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خان ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو لندن؛ حملے میں زخمی موذن نماز جمعہ کیلیے مسجد پہنچ گئے پی ایس ایل 2020ء : لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار کو مزید تیز کیا جائےگا، اسد عمر امریکا طالبان معاہدے کی محفل پاکستان کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی، وزیر خارجہ ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو کراچی:افغان طالبان ملا منصور کی جائیداد کی نیلامی کا حکم کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم
عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست امریکی کمیشن: انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورتحال ’پریشان کن‘