ارطغرل کے وفادار سپاہی ’ارتک بے‘ انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں ارتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار انتقال کرگئے مزید جانیے SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں ارتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے آئبرک پیکچن انتقال کرگئے ہیں ۔ارطغرل کے وفادار سپاہی 'ارتک بے' انتقال کر گئے ۔ ارتک بے کا اصل نام آئبرک پیکچن تھا وہ 1970 میں پیدا ہوئے۔ سرکاری ملازمت بھی کی پھر ایکٹنگ کو اپنا پیشہ بنایا اور ڈرامہ سیریز دیریلش ارطغرل سے عالمی شہرت حاصل کی ۔ وہ کچھ عرصہ قبل پاکستان بھی آئے تھے

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah blessed him always

Rip

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

یہ خبر شہزاد اکبر کے استعفی سے ملتی جلتی لگ رہی ھے۔

انا لله وانا اليه راجعون

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

May Allah rest the departed soul in heavenly heavens. Amen

انا لله وانا اليه راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوآئبرک پیکچن طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کون Artuk Ptcl se b zyada late ho abee to usman b marnay wala he ya mar geya hoga . Ap meray khyal me ptv per dek rahay ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' کے سپاہی انتقال کرگئےKon 😳 Allah magfirat farmay amen مشہور زمانہ سیریز ارتغرل میں ارتک سردار کا کرادر نبھانے والے ایبرک 51 سال کی عمر میں گردوں کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئےسابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ انتقال کرگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حنا الطاف کے والد انتقال کرگئےایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے والد انہیں ایک بیٹے کی طرح مانتے ہیں، اور وہ اکثر کہتے کہ حنا میرا بیٹا ہے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews HinaAltaf اللّٰہ اس کی مغفرت فرمائے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »