اردوان نے کردوں کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردوان نے کردوں کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang

پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے کردجنگجوؤں پر زور دیا کہ وہ ہتھیارپھینک دیں اور سیف زون سے نکل جائیں، یہی شام میں مسئلے کا فوری حل ہوسکتاہے۔رجب طیب اردوان نے سیرین کردش فورس کیساتھ مذاکرات کاامکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ رہنما ثالثی کی کوشش کررہے ہیں، تاہم ترکی کی تاریخ میں نہیں ہےکہ کسی دہشتگرد تنظیم کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ترکی شام کی علاقائی سالمیت، سیاسی اتحاد کا احترام کرتاہے، شام میں سیف زون قائم کریں گے۔ اردوان نے کہا کہ ترکی شام میں آپریشن کے دوران کرد، عرب اور دیگر کمیونٹیز کو نہیں بلکہ صرف دہشت گردوں کونشانہ بنارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صلاح الدین کے والد نے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کردیاصلاح الدین قتل، والد نے تینوں‌ اہلکاروں‌ کو معاف کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu کر نہیں دیا۔۔۔ دباؤ ڈال کر اس غریب کو مجبور کیا گیاہے، ہاۓ ریاست مدینہ کے حکمرانوں😢😢😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد نے ایک اور بچے کے قتل کا اعتراف کر لیاچونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد نے ایک اور بچے کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا ہے۔ اب لٹکا دے بھائی اسے Is begarat ko awam ki adalat ma lao or awam k hawalay karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: سندھ نے پختونخوا کو ہرا دیا، بلوچستان نے بھی میچ جیت لیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپ کے ساتویں اور آٹھویں میچ میں سندھ اور بلوچستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں مرغیاں بانٹ دیںپشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے Its v good thing for Molana to keep himself busy in such a profitable business...money making job😊
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کر دیاملتان: ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کر دیا Read News Multan Firing Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے براہ راست مذاکرات، پاکستان نے بڑی پیشکش کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »