اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسین کورونا کا شکار بن گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسین کورونا کا شکار ہوگئے تفصیلات جانیے : DailyJang

خبرایجنسی نے شاہی عدالت کے حوالے سے کہا کہ شہزاد کی صحت اچھی ہے۔

شاہی عدالت نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے والے شہزادہ حسین میں ہلکی نوعیت کی علامات ظاہر ہوئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کنگ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت 5 دنوں کے لئے گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We want justice MdcatStudentsAtDChowk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہExtreme hunger crisis looms in 20 countries: UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکاسکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیاAlhamdoLilah 💖 bakwas لعنت ہے ان پر لڑنے کی بجائے گانے اور فوٹو سے جہاد کرتے ہيں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائعپاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائع ARYNewsUrdu TopTrendsWatch sachee ! 😂🤣😂🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »