ارجنٹینا نے جے ایف 17 طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے جنگی طیارے جے ایف 17 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔SamaaTV

Posted: Sep 19, 2021 | Last Updated: 1 hour agoلاطینی امریکی ملک ارجنٹینا نے پاکستان سے جنگی طیارے جے ایف 17 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ لاطینی امریکی ملک ارجنٹینا نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کے لیے اگلے سال کے بجٹ میں رقم بھی مختص کی ہے۔ دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں۔ بیونس ایئرز 2015 سے سویڈن اور جنوبی کوریا سے لڑاکا طیارے خریدنے کی کوشش کررہا تھا لیکن دونوں فروخت کنندگان برطانوی دباؤ کی وجہ سے پیچھے ہٹ گئے۔ ارجنٹینا نے 2015 میں سویڈش جے اے ایس 39 گرپن لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش بھی کی تھی، بعد میں اس نے جنوبی کوریائی ایف اے-50 فائٹنگ ایگل میں دلچسپی دکھائی۔

جے ایف 17 تھنڈر ایک جدید، وزن میں ہلکا، تمام موسموں، دن / رات ملٹی رول لڑاکا طیارہ ہے جو پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ اور چین کی چینگدو ایئر کرافٹ انڈسٹری کارپوریشن کے مشترکہ منصوبے کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان اور چین نے سال 1995 سے اس طیارے پر کام شروع کیا، اور پھر پاکستان اور چین نے جے ایف 17 سے متعلق ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good for pakistan

Great news! May the exports and technology grow more and better

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گابیونس آئرس: ارجنٹائن نے پاکستان سے JF-17A بلاک III لڑاکا خریدنے کا فیصلہ کرکے کانگریس کو پیش کیے گئے مسودہ بجٹ میں 664 ملین ڈالر کی رقم مختص کردی۔دونوں ممالک ArgentinaMFA OfficialDGISPR اس خبر کو میڈیا اتنااچھالے گا کہ یہ نہیں ہو پائے گا ArgentinaMFA OfficialDGISPR اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں، یہ معاہدہ بھی کینسل کروایا جا سکتا ہے ،،، جیسے فرانس کا معاہدہ ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹینا کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے خریدنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وہ ملک جس نے پاکستان سے جے ایف 17لڑاکا طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کر دیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے 12جے ایف 17لڑاکا طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ خبر Pakistan is terrorist state. Now after 20 years war against terrorism; Afghanistan is again in hands of Pakistan's nurished terrorists who band girls schools and their future became dark and are hopeless. Save Afghan's girls future from the wild animals who came from Pakistan.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیتوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیت Read News fawadchaudhry MoIB_Official Condolence journalist
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے ڈیر ہ غازی خان میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا - ایکسپریس اردو9 امریکی خواتین سیاحوں نے موٹر سائیکل پر خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کا روڈ ٹرپ مکمل کرلیا تصویر بھی خواتین کی لگا لیتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »