ارب پتی شخص کا وینڈنگ مشینز کے ذریعے ایک کروڑ فیس ماسک بانٹنے کا منصوبہ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ارب پتی شخص کا وینڈنگ مشینز کے ذریعے ایک کروڑ فیس ماسک بانٹنے کا منصوبہ تفصیلات یہاں جانیں : CoronavirusPandemic coronaviruschina

چین کی خودمختار وفاقی ریاست کا درجہ رکھنے والے ملک ہانگ کانگ کے ارب پتی شخص و سماجی رہنما ایڈرین چینگ نے لوگوں میں ایک کروڑ سے زائد فیس ماسک مفت بانٹنے کا اعلان کردیا۔

ایڈرین چینگ کی کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے اثاثوں کی مالیت 20 ارب ڈالر یعنی پاکستانی 35 کھرب روپے تک ہے اور وہ ماضی میں بھی کئی فلاحی کام کرتے آئے ہیں۔ ہانگ کانگ میں کورونا سے 9 اپریل کی صبح تک ہلاکتوں کی تعداد محض 4 تھی، تاہم انتظامیہ نے لوگوں کو فیس ماسک پہننے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔ہانگ کانگ میں جہاں امیر افراد بستے ہیں، وہیں غریبوں کی بھی بہت بڑی تعداد اس شہر میں رہتی ہے جب کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد فیس ماسک کی عدم دستیابی سے بھی کئی لوگ پریشان ہیں، جس وجہ سے ارب پتی شخص نے شہر بھر میں فیس ماسک مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔کے مطابق ایڈرین چینگ اپنی کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے تحت ہانگ کانگ کے 18 اضلاع میں وینڈنگ مشینوں کے ذریعے لوگوں...

ارب پتی شخص کی جانب سے اعلان کردہ منصوبے کے پہلے مرحلے میں لوگوں میں کم سے کم ایک کروڑ فیس ماسک تقسیم کیے جائیں گے جب کہ فیس ماسک کی تقسیم کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہنے کا امکان ہے جب تک کورونا وائرس کا خطرہ ختم نہیں ہوجاتا۔منصوبے کا اعلان کرنے والے ارب پتی شخص کے مطابق ہانگ کانگ کے لوگ وبا کے ان دنوں میں آمدنی نہ ہونے اور فیس ماسک کی عدم دستیابی پر پریشانی کا شکار ہیں، اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی شخص اس پریشانی میں زندگی گزارے کہ اس کے پاس فیس ماسک نہیں اور وہ کورونا کا شکار بن سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلانٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان Twitter JackDorsey OneBillionDollars Fund CoronaVirus Aids FightAgainstCoronavirus jack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاحمظفر گڑھ (ویب ڈیسک)مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ The groom and the parents should be arrested and thrown in the garbage Police should act and take action very seriously because it is very sick
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مرسیڈیز کا وینٹیلٹر کےمتبادل آلے کا ڈیزائن سب کےلیے مفت - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 13 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 76ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور 743 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں مزید 758 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی دوران فارمولہ ون ریسنگ کمپنی مرسیڈیز نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کوڈ 19 کے ایسےمریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو۔ From where, this resembles a ventilator?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ مایا علی کا سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کی مشہور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلان کر دیا۔ نیوز چینل والوں سے گزارش ہے جو لوگ کرونا مرض میں مبتلا تھے اور اب مکمل ٹھیک ہو گئے ہیں ان کا انٹرویو ٹی وی پر دیکھایا جائے تاکہ عوام کو فائدہ حاصل ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »