پیر کو قومی اسمبلی اور منگل کے روز سینیٹ کا اجلاس ہو گا ، اجلاس سے قبل اراکین کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی تھی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رہنمامسلم لیگ ن مریم اورنگزیب،طاہرہ اورنگزیب،راجہ ظفرالحق،رانا ثنااللہ کے نمونے لیےگئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کی کورونا کے ٹیسٹ کی رپورٹ آج شام تک جاری ہوگی۔واضح رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قراردیاگیاہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اونٹ کی نسل والا جانور کرونا کے علاج کے لیے مفید ہوسکتا ہے‘ : ماہرین پرامید’اونٹ کی نسل والا جانور کرونا کے علاج کے لیے مفید ہوسکتا ہے‘ : ماہرین پرامید ARYNewsUrdu AB ESY KON DHUNDHY Ya mja Sindh ka educational Minister lag rha ha Donkey like 🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوارکان میں کورونا کی تشخیص کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز دے دی کونسے ملک میں؟ ان شا اللہ٪40 یہ کرونا سے ٪20 یہ کرونا کی دہشت مریں گے یہ سب پاکستان کے مجرم ہیں great news 23 crore awam ki dua qubool ho gayi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
بلال مقصود نے لاک ڈاؤن پر گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےدُنیا بھر کی طرح پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر ازخود تنہائی اختیار کیے سٹرنگز بینڈ کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ پر گانا گا کراُن کے دِل جیت لیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
انڈیا میں عوام اور حکومت شراب کی فروخت کے لیے بے چین کیوںکورونا کی وبا کے اس دور میں جب سبھی معاشی اور تجارتی سرگرمیاں بند ہیں اور موٹر گاڑیاں نہ چلنے کے سبب پٹرول کی فروخت نہ ہونے کے برابر ہے، شراب ریاستوں کی آمدنی کا واحد سہارا ہے۔ 🤔May be Kisi anter yammi sawami bawa ne ' corona ' ka Ellaj ' wine ' bataya hoga بی بی سی کو پاکستان میں شراب کی فروخت کی بھت فکر ھے یہ جانتے ہوئے بھی کی یہ اسلامی معاشرا ھے۔ کیوں گاؤ متر کی شارٹیج ہو گئی تھی؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
سعودی عرب کا غیرملکی ملازمین کے لیے بڑی سہولت کا اعلانسعودی عرب کا غیرملکی ملازمین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu I lost my job due to lockdown. Because, I came to Pakistan for 3 months vocation and my visa has expired. Even I lost my service benefits. I was working for 11 years in Saudi Arabia.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
برطانوی شہزادی لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے کے لیے کیا کررہی ہیں؟برطانوی شہزادی لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے کے لیے کیا کررہی ہیں؟ جانیے ARYNewsUrdu Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »