Iok, Kashmir, Members Of The European Parliament, Moodi Government

Iok, Kashmir

اراکین یورپی پارلیمنٹ کشمیریوں کی حمایت میں بول پڑے

مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کی آزادانہ حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے

03/06/2020 7:16:00 AM

اراکین یورپی پارلیمنٹ کشمیریوں کی حمایت میں بول پڑے، بھارت پر کڑی تنقید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK

مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کی آزادانہ حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے

اراکین یورپین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ9ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں غیراعلامیہ کرفیو نافذ ہے، کشمیر آج کی دنیا کاسب سے طویل عرصے سے جاری تنازعہ ہے، اس طویل تنازعےسے کشمیریوں کو ناقابل برداشت دباؤ کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 7عشروں سے کشمیری اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں، بھارتی جارحیت سے ہزاروں کشمیری شہید اور بےگھر ہوچکے ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ فوجی طاقت سے حل کرنا چاہتا ہے۔

عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدری شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چاردہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردو ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف یادگار فتح - مزید پڑھ: ARY News Urdu »

کورونا ہو یا نہ ہو پر لوڑشیڑیک ہو گی Hahaha They need to get up and do something the way China did ,,enough talking now kashmeer pe bolne wale kuch apne province sindh ke baare me b bolo .. Sirf bhonkny se Kashmir azad ni hoga Practically kuch krna hoga Pbte waly Sirf regular Student,s ko passed kar rehy hi k jaab k ex Student,s aur golden Chance waloen ko nai meri ap sy guzarish hi k hamari awaz CM Punjab taak pounchaein aur ex student,s ko bhi passed karein

Good گڈ

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔